s-romanyousafzai.bsky.social
@s-romanyousafzai.bsky.social
‏Good Night 💗

وہ بادلوں میں چھپے چاند کی طرح تھا...

کبھی روبرو ،،،کبھی لاپتہ...

🩵💚💚🤍🧡♥️💛💖🩷🤎💜💙❤️💝☘️🌸💐💐🌻🩷🩷🤎💜💜🧡♥️💛💖🧚🩵💚🤍🌹🌹🌹🌹

#اردوـذبان
December 17, 2025 at 9:24 PM
دل ❤️‍🩹کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئے گا تمھارا یہ کہانی پھر سہی

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں

ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی

کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی

مسرور انور!!🥀
#اردوـزبان
💔🖤❤️‍🩹🖤💔🖤💔
December 16, 2025 at 6:31 PM
💯 سو فیصد درست بات ھے ۔
ایک محلصں سچا دوست زیادہ جھوٹے دوستوں سے بہت بہتر ھے ۔🩵🤍🌹
December 16, 2025 at 2:07 PM
💯 سو فیصد درست بات ھے ۔
کہ ایک جھوٹ چھپانے کے لئے پھر سو جھوٹ نہ بولنا پڑے۔🩵🤍
December 16, 2025 at 2:01 PM
بیشک اللہ تعالیٰ ان پر عذاب نازل نہیں کرتے جو اللہ پاک سے آپنے گناھوں کی معافی کے لئے توبہ واستغفار پڑھتے ھیں 🌹💐🌼🌸🌻🌺🪷☘️🏵️
December 15, 2025 at 10:58 PM
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌸🌼💐
سب دوستوں کو ایک نئی صبح کا آغاز بخیر ہوں 🌼🌸🏵️🌻🌺🪷☘️🏵️
December 15, 2025 at 10:46 PM
‏سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے🧚

بهرپور ماجرا ہوں، حوالہ نہیں ہوں میں 🩵💝‎
#قومی_زبان
December 14, 2025 at 6:15 PM
‏جب کوئی پسند آ جائے تو دوسروں سے نہیں پوچھتے وہ کیسا ہے 🌼🤍
December 14, 2025 at 2:35 PM
‏دو طرفہ محبت کے لیے دل چاہیے لیکن یک

طرفہ محبت کے لئیے جگر چاہیے ہوتا ھے
🌺🌹🍀🌸🌼🏵️🪷🌻🥀🧚🌹🌸
December 14, 2025 at 11:12 AM
💯 سو فیصد درست
December 14, 2025 at 11:03 AM
‏ھے تیرے کشف و کرامات کی دنیا قائل

تجھ سے اے دل ❤️! نہ مگر کام ہمارا نکلا🩷🩵💖🖤💔❤️‍🩹🌹🩵🌷🌸🏵️🌼🤍
December 12, 2025 at 9:19 PM
‏اس خسیں لڑکی کی مسکراہٹ کی وجہ پتہ ھے کیا تھا جس نے اس لڑکی کےخسن کی تعریف کی تھی یہ لڑکی تو
جلدی سے اس مسکراہٹ کے ساتھ آئی آس بندے کےپاس گو ھمارے معاشرے ایسا نہیں ھےمگر ھمارے ھاں حاسد مرد ھویاعورت کسی کی حسن سے جلتے کیوں ھیں خدا جانے حاسدوں کےدل میں ھروقت کیاڈر خوف یاچورھوتا ھے 🌼🌹🩵💖🌷🩷🌸❤️🌹🩵🏵️🩷❤️🌹🩵
December 12, 2025 at 5:35 PM
محبت سے زیادہ قیمتی اور کوئی چیز نہیں ھوسکتی 💯❤️❤️❤️🤍🖤🖤🖤
December 12, 2025 at 12:33 PM
‏بزرگوں نے فرمایا ھے
اگر آپکو کسی سے پیار ہونے لگے تو اسکا صدقہ دو
پیار ہوا تو مل جائے گا جو اگر بلا ہوئی تو ٹل جائے گی 🤗❤️🖤
December 11, 2025 at 5:52 PM
December 11, 2025 at 1:34 PM
December 11, 2025 at 8:46 AM
‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو ناجائز کارناموں کی سزا آپنے اختیارات کی غلط ناجائز استعمال کی گو کہ قانونی طور پریہ سزا بظاھر بہت کم لگ رھی ھے مگر قدرت کا انتقام سخت ھوتا ھے جن کی سمجھ کام نہیں کرتا انکے لئے عبرت ھے

December 11, 2025 at 8:45 AM
‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو ناجائز کارناموں کی سزا آپنے اختیارات کی غلط ناجائز استعمال کی گو کہ قانونی طور پریہ سزا بظاھر بہت کم لگ رھی ھے مگر قدرت کا انتقام سخت ھوتا ھے جن کی سمجھ کام نہیں کرتا انکے لئے عبرت ھے
December 11, 2025 at 8:40 AM

December 11, 2025 at 8:39 AM
💯سو فیصد درست بات ھے 🌹💐🥀🍀🌱🌱🍁🏵️🏵️💖💝🩵🩷🩶🤍
December 10, 2025 at 11:36 PM
‏عورت اعظیم ماں بھی ھوتی بہن بھی عورت بیٹی بھی اور عورت بیوی بھی جو گھرکی ملکہ ھوتی ھے عورت اپنی قربانی اور محبت سے گھرکو پر سکون بنادینے میں بہت بڑا کردار ادا کرتی ھے جو اپنی اولاد کی تربیت کی بڑی زمداری بھی ادا کرنی پڑتی ھے🩶🤎🤍♥️❤️❤️🩵🩵🖤🌹🌼🌸🌸🌷🩷💝💖🏵️🍁🌱🍀🥀💐
December 10, 2025 at 11:33 PM
‏تجھ کو دیکھا تو ایسے لگا 🌹
جیسے برسوں کی پہچان ھو 🌹
شاعر معین اختر 🥀۔
December 10, 2025 at 4:37 PM
‏السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سب دوستوں کو ایک نئی صبح آور خوشگوار دن
نصیب ھو 🌼🏵️🍁🌱🌹🌷🌺💖🩵🍀🌷💝
اللہ پاک سے دعا ھے کہ سب پریشان لوگوں کی پریشانیہ مشکلات آپنے رحم و کرم سے آسان آور سب کے جائز دعائیں آور تندرستی لمبی زندگی آور حلال رزق میں برکت آور سکون عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🌹
December 9, 2025 at 9:46 PM