جیسے برسوں کی پہچان ھو 🌹
شاعر معین اختر 🥀۔
سب دوستوں کو ایک نئی صبح کا آغاز بخیر ہوں 🌼🌸🏵️🌻🌺🪷☘️🏵️
سب دوستوں کو ایک نئی صبح کا آغاز بخیر ہوں 🌼🌸🏵️🌻🌺🪷☘️🏵️
کس کس کو سنائیں گے جدائی کا سبب ھم
تو مجھ سے خفا ھے تو زمانے کے لئے آ
اک عمر سے ھوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رولانے کے لئے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کھبی مجھ کو منانے کے لئے آ
آحمد شاہ 🌹
فراز!🥀
#اردوـزبان
کس کس کو سنائیں گے جدائی کا سبب ھم
تو مجھ سے خفا ھے تو زمانے کے لئے آ
اک عمر سے ھوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رولانے کے لئے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کھبی مجھ کو منانے کے لئے آ
آحمد شاہ 🌹
فراز!🥀
#اردوـزبان
ھم جرم محبت کی سزا یاد کریں گے
اب حرف تسلی کا تکلف نہ کریں وہ
جو دل 🖤سے بھولا بیٹھے وہ کیا یاد کریں گے
ھم بھول کے اب نام بھی نہ لیں گے وفا کا
وہ چوٹ لگی ھے کہ سدا یاد کریں گے
یاروں پہ نصیر!اپ دل و جاں سے فدا تھے
وہ پھر گئے سب،آپ بھی کیا یاد کریں گے
#اردو
ھم جرم محبت کی سزا یاد کریں گے
اب حرف تسلی کا تکلف نہ کریں وہ
جو دل 🖤سے بھولا بیٹھے وہ کیا یاد کریں گے
ھم بھول کے اب نام بھی نہ لیں گے وفا کا
وہ چوٹ لگی ھے کہ سدا یاد کریں گے
یاروں پہ نصیر!اپ دل و جاں سے فدا تھے
وہ پھر گئے سب،آپ بھی کیا یاد کریں گے
#اردو
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
احمد مشتاق!!🥀
#اردوـزبان
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
احمد مشتاق!!🥀
#اردوـزبان