یہ شہر بے مثال ۔۔۔۔۔ تجھے دیکھ کر ہوا
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال ۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا
طولِ شب فراق، تیری خیر ہو کہ دل
آمادہء وصال ۔۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا
یہ ہم ہی جانتے ہیں ، جدائی کے موڑ پر
اس دل کا جو بھی حال ۔۔تجھے دیکھ کر ہوا
یہ شہر بے مثال ۔۔۔۔۔ تجھے دیکھ کر ہوا
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال ۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا
طولِ شب فراق، تیری خیر ہو کہ دل
آمادہء وصال ۔۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا
یہ ہم ہی جانتے ہیں ، جدائی کے موڑ پر
اس دل کا جو بھی حال ۔۔تجھے دیکھ کر ہوا
دس اوئے حوالدارا
دس اوئے حوالدارا
کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان
اَدھے حضرت بن کے آئے اَدھے بنے جناب
بوٹاں تھلے مِدھ کے سارے ٹُر گئے لال گلاب
سُکا راوی نوحے لکھدا ماتم کرے پنجاب
چار چوفیرے اُڈن اِلاں وِچ کلا پنجاب
کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان
اَدھے حضرت بن کے آئے اَدھے بنے جناب
بوٹاں تھلے مِدھ کے سارے ٹُر گئے لال گلاب
سُکا راوی نوحے لکھدا ماتم کرے پنجاب
چار چوفیرے اُڈن اِلاں وِچ کلا پنجاب
سُکا راوی نوحے لِکھدا ماتم کرے چناب
چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب
روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس
نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس
جہڑا حاکم آیا اوہنے رَج کے لائی پَھٹی
ہُندا جے کر دُلا بھٹی لُٹ کے دَس دے ہَٹی
سُکا راوی نوحے لِکھدا ماتم کرے چناب
چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب
روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس
نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس
جہڑا حاکم آیا اوہنے رَج کے لائی پَھٹی
ہُندا جے کر دُلا بھٹی لُٹ کے دَس دے ہَٹی
نیٹ بند
نیٹ بند
اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے
چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے
دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے
کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے
وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے
آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو
ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے
ڈاکٹر فخرعباس
#قومی_زبان
اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے
چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے
دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے
کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے
وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے
آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو
ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے
ڈاکٹر فخرعباس
#قومی_زبان
* 🍁*
#قومی_زبان
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
* 🍁*
#قومی_زبان
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
❁﷽❁
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
❁اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ ❁
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قومی_زبان
❁﷽❁
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
❁اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ ❁
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قومی_زبان
جس طرح باہر کا اندھیرا
انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے
اسی طرح
دل کے اندر موجود
برائیوں کا اندھیرا بھی
انسان کو حقائق دیکھنے سے
روک دیتا ہے
السلام علیکم
صباح الخیر
#قومی_زبان
جس طرح باہر کا اندھیرا
انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے
اسی طرح
دل کے اندر موجود
برائیوں کا اندھیرا بھی
انسان کو حقائق دیکھنے سے
روک دیتا ہے
السلام علیکم
صباح الخیر
#قومی_زبان
@sabreena111.bsky.social
@sabreena111.bsky.social
ہم اجنبی ہوتے گۓ۔۔
ہم اجنبی ہوتے گۓ۔۔