banner
amanzeeshan173.bsky.social
@amanzeeshan173.bsky.social
Media/News
Pinned
پاکستان زندآباد 🇵🇰
آج 9 اپریل 2025 ہے۔آج سے ٹھیک 3 سال پہلے پاکستان میں ریجیم چینج آپریشن ہوا۔پاکستانی عوام کو لگ پتا گیا ریجیم ہوتی کیا ہے۔ان تین سالوں میں کیا کیا نہیں ہوا پاکستان میں اور پاکستانی عوام کے ساتھ۔سب جانتے ہیں۔۔۔۔
April 9, 2025 at 9:30 AM
میری طرف سے سبکو عید مبارک ✨
اپنے ملک کو آپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھے گا۔
March 31, 2025 at 1:58 AM
چاند رات مبارک ✨
March 30, 2025 at 2:16 PM
Long live Pakistan.🇵🇰
Pakistan Zindabad.
#23march2025
March 23, 2025 at 6:34 AM
برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔جس دل میں قوت برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔
March 19, 2025 at 2:10 AM
‏جمعہ مبارک! رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرے،ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے ملک کے لیے جو بہتر ہے وہ ہو،آمین۔
March 14, 2025 at 2:23 AM
آج خواتین کے عالمی دن پر بس اتنا پیغام ہے کے،عورتوں کی عزت کی جائے،ایسا نہ کیا جائے کے عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے،گھروں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جائے اور عورتوں کے سر سے چادر اتاری جائی۔ہر کسی کو پتا ہونا چاہیے کے خواتین کی کیا عزت ہوتی ہے۔
‎#happywomensday2025
March 8, 2025 at 6:51 AM
اس برکتوں کے مہینے میں آپنے اس پاس کے لوگوں کا خیال ضرور رکھیں۔
March 3, 2025 at 9:34 AM
March 1, 2025 at 2:05 PM
آج سے ایک سال قبل 8 فروری کو ہم عوام نے آپنے ووٹ کی طاقت کا استعمال کیا تھا۔
"امید سحر"
February 8, 2025 at 3:30 AM
اس دن ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے منصفانہ مقصد کے لیے ان کی بہادرانہ جدوجہد میں ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے پرامن لوگ مسلسل مشکلات کا شکار ہیں۔
‎#KashmirSolidarityDay
February 5, 2025 at 4:43 AM
بریکنگ: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
January 17, 2025 at 6:54 AM
اب سے کچھ دیر بعد 190 ملین پاوند کیس کا فیصلہ سنایا جائیگا۔
January 17, 2025 at 6:43 AM
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
January 17, 2025 at 6:31 AM
‏نئے سال میں اسی دعا کے ساتھ جاتے ہیں کےیااللّه یے نیا سال تمام ممالک اور تمام لوگوں کے لیےخوشیوں کاسال ثابت ہو۔
2024 مشکل سال تھا پاکستان کے لیے اور پاکستان میں رہنے والوں کے لیے.بہت سی مشکلات کا سامنہ کیا ہے لوگوں نے لیکن بات وہی ہے"وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔"
خوش آمدید 2025
December 31, 2024 at 7:30 PM
آج اس سال کا آخری دن ہے۔مشکل سال تھا یے،اس سال پاکستان کو اور پاکستانی عوام کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
لیکن بات وہی ہے وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔
آنے والے نئے سال کے لیے بہت سی دعائیوں۔
December 31, 2024 at 6:00 AM
"There is no power on earth then can undo Pakistan."
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.
#25ThDecember
#QuaidEAzamDay
PakistanZindabad🇵🇰
December 25, 2024 at 5:19 AM
”اگر اللّٰہ تمہاری مدد فرمائے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں۔“
December 23, 2024 at 1:49 PM
میں نے ایک بار کہیں سنا تھا کے جس انسان کے خلاف لوگوں کا ہجوم ہو اسی انسان کا ساتھ دینا چاہئے۔بکایا آپ لوگ بہتر جانتے ہیں۔
صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
December 23, 2024 at 2:39 AM
‏فائرنگ کی خبر سُن کر شدید کرب میں مبتلا ہوا، نیند کی گولی کھائی لیکن پھر بھی نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا، عمران خان
December 19, 2024 at 10:18 AM
‏صبح بخیر پاکستان🇵🇰
December 18, 2024 at 2:14 AM
آج سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو جیل میں قید 500 روز مکمل ہوگۓ۔
December 16, 2024 at 11:53 AM
آج16دسمبر دل چیر کردینے والا دن۔آج سے10سال قبلAPSپشاور پر وحشیانہ حملہ کیاگیاتھا۔اسکول میں ہر طرف خون ہی خون تھا۔بچوں پر اتنا ظلم؟
آج بھی اگر اس سانحہ کے بارے میں سوچو تو آنکھیں بھر آتی ہیں۔
ہم آپنے شہدا کو نہ بھولے ہیں اور نہ بھولیں گیں۔اللّه تمام شہدا کے درجات بلند فرمائےامین۔
December 16, 2024 at 2:51 AM
کل بروز 16 دسمبر سانحہ APS پشاور کو 10 سال مکمل ہوجائیں گیں۔💔
ہم کبھی نہیں بھولے اور نا بھولیں گیں۔
December 15, 2024 at 3:24 PM
صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
December 15, 2024 at 4:15 AM