rk123123.bsky.social
@rk123123.bsky.social
Reposted
‏اگر سنی شیعہ سے نہ لڑے، دیوبندی بریلوی سے نہ لڑے، پٹھان پنجابی سے نہ لڑے، تو ظاہری بات ہے غریب اپنے حقوق کیلئے اشرافیہ سے لڑے گا. لہٰذا اشرافیہ کے تحفظ کیلئے یہ ساری لڑائیاں جاری رکھنا ضروری ہیں.
January 2, 2025 at 5:54 PM
Reposted
January 3, 2025 at 10:29 AM
Reposted
‏تمام ہتھکنڈے استعمال کر کے بھی یہ نظام عمران خان کو شکست نہیں
‏ دے سکا۔
January 3, 2025 at 5:30 PM
Reposted
January 3, 2025 at 4:42 PM
Reposted
‏انٹر نیٹ کی تعطل سے فراہمی سے پاکستان کی معیشت کو دنیا میں سب سے زیادہ نقصان پہنچا ۔
‏ایک سال میں ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کا نقصان۔
‏ایس آئی ایف سی اتنی بیرونی سرمایہ کاری نہیں لا سکی جتنا اندرونی طور پر ھم معیشت کو نقصان پہنچا چکے ہیں۔
January 4, 2025 at 9:19 AM
Reposted
عمران خان🔥🔥
January 4, 2025 at 11:14 AM
Reposted
‏8۔ سال چیرمین سینٹ رہا خوب مال کمایا اور اب باقی زندگی امریکہ میں عیاشی۔

‏ایسے کرتے ہیں ملک ترقی 😜
January 4, 2025 at 11:39 AM
Reposted
January 4, 2025 at 12:06 PM
Reposted
January 5, 2025 at 10:13 AM
Reposted
January 5, 2025 at 10:33 AM
Reposted
‏اسٹیبلشمنٹ میں میرے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کا جینا مشکل کیا لیکن خان بہت مظبوط اعصاب کا آدمی ہے۔
‏جیل کا عملہ عمران خان پر کتاب لکھ سکتے ہیں کہ شہزادوں جیسی زندگی گزارنے والے عمران خان نے کمال جیل کاٹی ہے

‏عمران ریاض خان
January 5, 2025 at 2:58 PM
Reposted
January 4, 2025 at 8:23 PM
Reposted
شامی جیلوں میں قیدیوں کی حالت کا ہمیں پاکستانی میڈیا سے پتہ چلا مگر اپنے جبری گمشدہ افراد کا
ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔
December 12, 2024 at 5:03 PM
Reposted
جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید لع کا تخت الٹنے والا ہے_
December 1, 2024 at 1:08 PM
Reposted
‏حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں....

December 2, 2024 at 6:00 AM
Reposted
‏وہ شخص کتنا مضبوط ہوگا جس کے لیے عدالت جیل میں لگتی
‏ ججز کو جیل میں جانا پڑتا‏ پولیس کو جیل میں جانا پڑتا
پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا
عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا
صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے*
December 2, 2024 at 7:42 AM
Reposted
اسلام علیکم
Good morning ☀️♥️
تو بتاؤ آج کون کون تیار ہیں آج فیصلہ کا دن ہے آج عمران خان کو باہر نکالنے کا دن ہے آج روشن پاکستان کا دن ہے آج 24 کڑور عوام کو انصاف دینے کا دن ہے ✌️
#نومبر24_خان_کی_کال
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 24, 2024 at 12:38 AM
Reposted
بریکنگ نیوز: جسٹس بابر ستار نے پیمرا کو دو ہفتے کا وقت دے دیا ! آپکو پہلے بھی موقع دیا تھا کہ جائیں اپنا مسئلہ فِکس کریں، دو ہفتے میں اسے حل کریں ورنہ میں ججمنٹ دوں گا، آئی ایس پی آر یا پیمرا کا کیا تعلق کہ وہ بتائیں ٹی وی پروگرامز میں کون بیٹھے گا اور کون نہیں، جسٹس بابر ستار۔۔!!
November 20, 2024 at 5:24 AM
Reposted
اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ 🚨
سسٹم کا موت قریب سے دیکھ رہا ہوں سسٹم ڈر رہا ہے
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 1:01 PM
Reposted
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا..
عمران خان 🔥
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 20, 2024 at 1:09 PM
Reposted
عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان!

#Releaseimrankhan
November 20, 2024 at 1:23 PM
Reposted
‏بیرسٹر سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی، مبارکباد اور ہر قسم کا کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے،
‏علیمہ خان
November 20, 2024 at 1:35 PM
Reposted
ایک بار پھر ایسا منظر۔۔۔!!
بہت قریب 🔥
November 20, 2024 at 1:36 PM