Azhar kiani
banner
rjazharkiani.bsky.social
Azhar kiani
@rjazharkiani.bsky.social
Radio Broadcaster@ Radio X FM 91.8 Frankfurt Germany 🇩🇪
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی

#افکارعلوی بھی فتح 😛😛😛 ۔۔۔!!!
December 11, 2024 at 9:55 AM
ساوتھ کوریا میں احتجاج کے موقع پر ایسے بھی مناظر دیکھنے کو ملے کہ خواتین نے فوجیوں کو تھپڑ بھی مارے بندوقیں تک چھیننے کی کوشش کی پر فوجیوں نے گولی نہیں چلائی !!!!!!!!
پھر تم نے گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟
December 4, 2024 at 3:51 PM
Reposted by Azhar kiani
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع
سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 4:11 PM
Reposted by Azhar kiani
میں اتنی زیادہ شیلنگ اور فائرنگ آج تک نہیں دیکھی جتنی کل اسلام آباد میں ہوئی
مجھے لگ رہا تھا میں فلسطین لبنان یا شام میں ہوں خامد میر
November 27, 2024 at 3:05 PM
Reposted by Azhar kiani
‏وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور ig اسلام آباد کو فی الفور مستعفی ہو جانا چاہئیے۔

Pm Shabaz Shareef ، Home minister Mohsin Naqvi And IG isd should immediately resign.
November 25, 2024 at 5:35 PM
Reposted by Azhar kiani
‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹
November 25, 2024 at 8:48 PM
پاک فوج اور پی ٹی آئی کے کارکنان کنٹینر پر ایک ساتھ
زیر نظر تصویر میں پاک فوج کے جوان نے باقاعدہ" جپھی" لگا کر پی ٹی آئی کے نوجوان کو ویلکم کیا ۔
پاکستان بھی ہمارا ہے اور پاک فوج بھی ہماری ہے ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
November 26, 2024 at 11:27 AM
Reposted by Azhar kiani
November 25, 2024 at 8:41 PM
Reposted by Azhar kiani
Islamabad toll plaza
November 25, 2024 at 5:49 PM
لوگ بھی نہیں نکلے ، پنجاب نے بھی مسترد کردیا تو ۔۔۔یہ اسلام آباد کون پہنچے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
November 25, 2024 at 5:18 PM
Reposted by Azhar kiani
خان صاحب آپ کے لوگ پہنچ گئے 🚨🚨
November 25, 2024 at 4:12 PM
Reposted by Azhar kiani
عمران خان کامیاب ہوچکا
راج ہوگا صرف عوام کا
November 24, 2024 at 1:59 PM
Reposted by Azhar kiani
ITALY TODAY
اٹلی میں بھی خلقت آج باھر نکل آئی
November 24, 2024 at 3:07 PM
Reposted by Azhar kiani
November 24, 2024 at 3:06 AM
Reposted by Azhar kiani
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ آپ نے یہ غلامی کبھی قبول نہیں کرنی۔ عمران خان
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #FinalCall
November 24, 2024 at 4:25 AM
Reposted by Azhar kiani
جتنا زیادہ ھو سکے Repost کرے۔
November 22, 2024 at 6:24 AM
Reposted by Azhar kiani
‏جس مُلک میں پچاس کے لگ بھگ یا اُس سے بھی اوپر لوگ بے دردی سے ناحق قتل کر دئیے جائیں ، وہ مُلک اور معاشرہ تو تھم جانا چاہئیے۔ ہُو کا عالم ہونا چاہئیے۔ آنکھوں میں اَشک اور زبانوں پر سوال ہونے چاہئیے۔ پر یہاں تو سب باگڑ بِلے سیاست میں لگے ہوئے ہیں۔

مصطفی نواز کھوکھر
November 22, 2024 at 6:39 AM
Reposted by Azhar kiani
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 3:04 AM
Reposted by Azhar kiani
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Azhar kiani
فائیل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ!

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
#PTIVirtualJalsa
November 19, 2024 at 11:23 AM