rizwank786.bsky.social
@rizwank786.bsky.social
Reposted
‏🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے !
November 27, 2024 at 5:03 PM
‏انقلاب تو وڑ ووڑ گیا،،😂😂😂
November 27, 2024 at 6:17 AM
Reposted
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 12:17 PM
Reposted
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی
وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
November 18, 2024 at 5:33 PM