Rizwan
banner
riz48.bsky.social
Rizwan
@riz48.bsky.social
آمین یارب
November 27, 2024 at 1:54 PM
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
November 25, 2024 at 10:15 PM
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے ، نالائق و نااہل
Honestly they proved it. They’re illiterate 😂
November 25, 2024 at 9:23 AM
الله الحق ہے
الله سے ہوتا ہے الله ہی عزت و ذلت کا مالک ہے ، وہی داتا ہے ، وہی رزاق ہے
وحدہ لا شریک لہ
November 24, 2024 at 11:08 AM
Reposted by Rizwan
‏شاید پہلی بار ملک بند کرنے کی تاریخ سے پہلے ہی پورا ملک بغیر کسی تگ و دو کے بند ہو چکا ہے، اور بین الاقوامی دنیا بھی اس طرح بند ہونے پر تبصرے کر رہی ہے
سر قسمے آپ کا ویژن ہے
سلام آپ کے ویژن کو
November 24, 2024 at 10:25 AM
Reposted by Rizwan
مطمئن رہیں عمران خان کی فائنل کال 1000 پرسنٹ کامیاب ہوگی، اللہ کی مدد ساتھ ہے
November 23, 2024 at 7:13 PM
Reposted by Rizwan
Important 🛑
Also send us the brutality of this fascism we will expose it!
November 23, 2024 at 12:55 PM
Reposted by Rizwan
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 23, 2024 at 1:32 PM
نا اہل حکمران اپنی قابلیت سے ہر احتجاجی کال کو وقت سے پہلے ہی کامیاب کرادیتے ہیں سڑکیں بس اڈے موبائل انٹرنیٹ ہر چیز خود ہی بند کر دی ۔۔۔شاباش نااہلوں
November 23, 2024 at 9:54 AM
Reposted by Rizwan
Fight for justice. If you can't fight, support those who are fighting..🇵🇰
November 20, 2024 at 7:46 AM
Reposted by Rizwan
اسلام آباد شہر میں ہوسٹل زبردستی خالی کروائے جا رہے ہیں۔ یہاں رہنے والے سٹوڈنٹس کا تعلق دوردراز علاقوں سے ہے۔ راستے بند کر کے اسلام آباد کی بدمعاش اور سیاسی پولیس نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو دھمکا رہی ہے۔ کوئی تو شرم کر لیں آپ کے گھر بہن بیٹی نہیں ہے؟؟؟
November 22, 2024 at 1:35 PM
November 22, 2024 at 2:24 PM
Reposted by Rizwan
ایک ہفتے کے اندر
کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے
November 22, 2024 at 12:35 PM
Reposted by Rizwan
تعلیمی ادارےبند
موٹرویز/جی ٹی روڈ بند
ٹرانسپورٹ بند
لاری اڈےبند
گاؤں دیہات بند
ٹرانسپورٹ بند
انٹرنیٹ بند
VPN بند
ٹویٹر بند
یوٹیوب بند
سوشل میڈیا بند
پٹرول پمپ بند
ہوٹل بند
جس کےخوف سےیہ سب کیاگیا وہ قیدی 804 بند
اورڈر کی وجہ سےاس سےمذاکرات بھی بند
عمران خان کا جادو تو سر چڑھ کر بول رہا ہےجناب
November 22, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Rizwan
یہ پاکستان کا وزیردفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کےبعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:39 PM
Reposted by Rizwan
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم
November 22, 2024 at 12:33 PM
Reposted by Rizwan
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 22, 2024 at 12:19 PM
Reposted by Rizwan
دریائے جہلم کے پل کو کنٹینرز اور ٹرک لگا کر بند کردیا گیا ہے
November 22, 2024 at 11:10 AM
Reposted by Rizwan
‏ہاسٹل سٹی کے ہاسٹلز کسی قانون کے تحت خالی نہیں کروائے جا سکتے ،
‏سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے
‏بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں
November 22, 2024 at 11:16 AM
Reposted by Rizwan
ایئر فورس کے جہاز کسی (مریم نواز) کی سرجریوں کے لیے پاکستان سے جینیوا تو جا سکتے ہیں، ہمارے ہیلی کاپٹرز کسی کے سری پائے اور نہاریاں تو لا سکتے ہیں لیکن ہمارے 12 شہیدوں کی لاشوں کو خچروں پر رکھ کر ان کی حرمتی کی گئی، وہ قابل مذمت ہے۔ عالیہ حمزہ ملک
November 21, 2024 at 3:37 PM
Reposted by Rizwan
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے
بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:48 PM
Reposted by Rizwan
‏🚨جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
November 21, 2024 at 4:07 PM
کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔‼️‼️
‏اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:19 PM
کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔‼️‼️
November 21, 2024 at 4:15 PM
Reposted by Rizwan
کل فیصل واوڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی، اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی
اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟؟
November 21, 2024 at 3:43 PM