Riffat Nishan
riffat.bsky.social
Riffat Nishan
@riffat.bsky.social
#Pakistan Firts And #imran khan and #pak Army 💓
Reposted by Riffat Nishan
March 20, 2025 at 8:07 PM
کبھی کبھی زندگی کی شام رولا کے ہنستی ہے 💔
March 21, 2025 at 2:03 PM
Reposted by Riffat Nishan
🟡💛🤲🙏🙏🤲💛🟡
February 22, 2025 at 7:00 PM
*‏‏‏‏”‏کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے،کچھ الفاظ،کچھ دلاسے،بہت خاص ہوتے ہیں،
جیسا کہ اپنا خیال رکھو،
خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو،
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں...
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں،بہت کچھ ہوتے ہیں...
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں
February 23, 2025 at 3:15 PM
چلو یار جو بھی ٹیم جیتے پورانے برصغیر کی ٹیم جیتے گی
🥱🤗
February 23, 2025 at 3:14 PM
شب رات مبارک
ایک بات کہنا چاہتا ہوں ہم منافقت کیوں نہیں چھوڑ دیتے ۔ہم اپنے دوسرے بھائیوں کے لیے برا کیوں سوچتے ہیں اور ہم کیوں اللہ کے بنائے ہوئے لوگوں کے دل توڑتے ہیں ۔اگر اتنا ہونے کے باوجود بھی ہم اج جب شب رات کی معافی مانگتے ہیں ۔تو میرے خیال میں ایسی معافی کے ہم حقدار ہرگز نہیں💔💓
February 13, 2025 at 3:15 PM
شیر افضل مروت کو تحریک انصاف سے نکالنے کا فیصلہ
February 12, 2025 at 10:39 AM
چیمپئنز ٹرافی کے پاک اسکواڈ کا اعلان آج شام 6.30 بجے کیا جائے گا۔
January 31, 2025 at 11:39 AM
‏عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی،
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات نئے جج جسٹس اعظم خان کل سماعت کرینگے،
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کا بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
January 26, 2025 at 11:58 AM
‏خیبر پختونخواہ میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے
January 26, 2025 at 11:57 AM
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات کیے گئے نئے ایڈیشنل جج جسٹس انعام امین منہاس کے سامنے مقرر کر رکھی ہیں،
ابتدائی سماعت پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعتراضات دور کرکے درخواست مقرر کی
January 26, 2025 at 11:57 AM
Reposted by Riffat Nishan
🤲☔️🥀💜🤲
January 21, 2025 at 4:08 AM
‏آئینی بینچ کا مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے کی سنگین غلطی پر سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عہدے سے فارغ
January 21, 2025 at 12:30 PM
آج پاکستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے ساتھ ایسے کر رہی ہے ۔جیسے مرشد عمران خان صاحب اڈیالہ جیل میں میں بیٹھ کر موجودہ فارم 47 کی حکومت کے ساتھ کر رہا ہے 😊🔥
January 18, 2025 at 11:12 AM
مجھے اس چیز کا بہت مان اور فخر ہے
کہ میں اقا علیہ السلام سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی ہوں ۔
لبیک یا سیدی یا رسول اللہ لبیک 💚
January 16, 2025 at 4:00 AM
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی، کیپ ٹاؤن کے اسپتال میں زیر علاج، سوشل میڈیا پر جمائمہ نے تصاویر شیئر کیں
January 7, 2025 at 4:37 PM
Reposted by Riffat Nishan
السلام علیکم، صبح بخیر
December 26, 2024 at 4:23 AM
‏مچھلی سے بدبو اِس لیئے آتی ھے کیونکہ وہ اپنی نسل کھاتی ھے
اور انسان سے بدبو تب آتی ھے جب وہ اپنوں کا حق کھاتا ھے
December 18, 2024 at 4:36 AM
‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
شیخ خالد نبھان، جو اپنے مشہور قول "روح کی روح" کے لیے مشہور تھے ، آج وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسرائیلی توپ خانے کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔💔😥
December 16, 2024 at 2:04 PM
‏بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے
پٹواری ڈھونڈنے میں مصروف
🤔🤗
December 16, 2024 at 11:24 AM
میری ذاتی رائے ہے کے مرشد عمران خان اپنی بہن علیمہ خان صاحبہ کو ترجمان مقرر کر دیں تک کے مرشد عمران خان صاحب کا کوئی بھی بیان توڑ مروڑ کے نہ پیش کیا جائے ۔ویسے بھی ہم کو اب مرشد عمران خان صاحب کی بہن کے علاوہ کسی پے بھروسہ نہیں رہا 👊
December 13, 2024 at 8:04 AM
جسٹس قاضی فائز عیسی پر حملے کا کیس لندن پولیس نے ناکافی شواہد کی بنا پر بند کر دیا، پاکستانی ہائی کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا
December 6, 2024 at 5:43 AM
کچھ لوگ دل کے اتنے صاف اور حساس ہوتے ہیں کہ وہ اپنی ہر پریشانی کو اللہ کی طرف سے ایک اشارہ سمجھتے ہیں اور فوراً اپنے اعمال کا جائزہ لے کر معافی مانگ لیتے ہیں۔ ان کے دل میں اللہ کا خوف اور دوسروں کا احساس زندہ ہوتا ہے، اور یہی چیز انہیں اللہ کے قریب اور انسانیت کا نمونہ بناتی ہے
December 2, 2024 at 4:35 PM
‏ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا-
(ساحر لدھیانوی)
December 1, 2024 at 4:45 PM
‏تحریک انصاف کے قافلے اسوقت جی نائن پر موجود ہیں ڈی چوک اب سات سے آٹھ کلومیٹر دور ہے
November 26, 2024 at 4:37 AM