Retweets are not endorsements.
امریکہ چین کے درمیان سرد مہری ختم کرا کر دوستی کروانے و اقوام متحدہ میں چین کو مستقل رکن بنانے میں بھی پاکستان کا ہاتھ ھے۔ چین، چیئرمین بھٹو کی پالیسیوں و دانشمندی کی وجہ سے 🇵🇰 کا دوست بنا اور آج تک ہر سرد و گرم میں 🇵🇰 کا بڑا بھائی بن کر بھائی چارہ و دوستی نبھا رہا ھے۔
@bbhuttozardari.bsky.social