Retweets are not endorsements.
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں"
( بشیر بدر )
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں"
( بشیر بدر )
پاک چین دوستی، رشتوں، محبتوں، اعتماد، بھروسے اور یک جان دو قالب ہونے کے بنیاد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی دور اندیشی، تدبر و تفکر، فہم و فراست ھے، جس کی ابتداء انہوں نے سکندر مرزا کی کابینہ کے وزیر کی چیثیت سے کی۔ بھٹو شہید کی پالیسی کے تحت پاکستان نے تائیوان کو نہیں بلکہ چین کو تسلیم کیا👇👇

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
عوام علاقہ خالی کر رہا ہے
یہ فسادات کسی کے حق میں نہیں ہے
افسوسناک 💔😭
وقت آیا تو بڑے کم ظرف نکلے"
وقت آیا تو بڑے کم ظرف نکلے"
www.facebook.com/share/r/WZjz...
www.facebook.com/share/r/WZjz...
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
Stay blessed.
Stay blessed.
آج تم یاد بے حساب آئے
(فیض احمد فیض)
آج تم یاد بے حساب آئے
(فیض احمد فیض)
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں"
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں"
یہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا"
( مصطفٰے خان شیفتہ )
یہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا"
( مصطفٰے خان شیفتہ )
ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا"
ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا"
منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی"
( علینا عترت )
منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی"
( علینا عترت )
ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔