Civilian
banner
reshadkhan77.bsky.social
Civilian
@reshadkhan77.bsky.social
سچ کا متلاشی
‏پرتوڰ دِ سوړی سوړی راوړو
‏چہ کومہ سوړہ دِ ڰنډم ژړا راځینہ

‏⁦‪#pinki‬-nas-gayi
November 26, 2024 at 9:06 PM

پنکی شرابی نال نس گئی😂😂
November 26, 2024 at 8:58 PM

پی ٹی آئی والے تباہی پھیلاتے ہوئے اسلام آباد کیطرف بڑھ رہے ہیں مگر انہیں روکنے کیلئیے نہ کوئی فورس نہ کوئی انتظام، یہ ریاست زیادہ دیر چلنے والی نہیں
‏اس فتنے کو ایک دفعہ ھمیشہ کیلئیے کچلنا چاہئیے، یہ فتنہ ملک کو برد باد کرکے ہی تھمے گا
November 24, 2024 at 9:50 PM

ویسے عربوں کی حالیہ عیاشیوں سے یہ لگتا ہے کہ سانپ جس بِل سے نکلا تھا، اب اُسی میں واپس جارہا ہے🤓
November 21, 2024 at 11:05 PM
پنجاب والے عیش کررہے ہیں اور ھمارا والا بھڑوا روز اسلام آباد پر چڑھائی کیلئیے ھمارے وسائل ضائع کررہا ہے😡😡
November 21, 2024 at 4:17 PM
پاکستانی ریاست سیاسی پالیسی بناتے وقت ھمیشہ متذذب رہتی ہے، فیصلہ نہیں کر پاتی کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں
November 20, 2024 at 10:44 PM
Reposted by Civilian
‏24 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں اور اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!!
,🤣
November 20, 2024 at 1:18 PM
Reposted by Civilian

آئے تو یوں کے جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ جیسے کبھی آشنا نہ تھے
🍂🍂
November 20, 2024 at 8:52 PM
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی

کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والو
نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی

گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل
کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی

دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی
تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
November 20, 2024 at 8:04 PM
کچھ پرانے جاننے والے اصحاب فولو بیک نہیں دے رہیں، معلوم نہیں پر شائد اُکتا گئے ہوں میری بے سر وپا گفتگو سے🤔🤔
November 19, 2024 at 7:07 PM
کیا پنکی پیرنی کو دوبارہ دھرا جاسکتا ہے؟؟
November 18, 2024 at 10:20 PM
میں بلاتا تو ہوں اُس کو مگر اے جذبۂ دل
اُس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بِن آئے نہ بنے
November 18, 2024 at 9:56 PM
یار مووی دیکھنے کاموڈ ہے، کوئی اچھی سی اردو ہندی مووی سجسٹ کریں🙏🙏
November 18, 2024 at 7:54 PM
دوستوں مجھے کبھی کبھی استاد شعرأ کی شاعری پوسٹ کرنے کا دورہ پڑتا ہے، سوچا شروع میں بتا دوں
November 18, 2024 at 7:25 PM
بھگوان کی کرپا سے ابھی تک کوئی یوتھیا سامنے نہیں آیا نیلے آسمان پر🤗
November 18, 2024 at 7:21 PM
کچھ باتوں کا جواب خاموشی ہوتی ہے
November 18, 2024 at 7:19 PM
Reposted by Civilian
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 4:47 PM
پرانے پاپیوں میں سے بہت سارے آگئے ہیں، خوش آمدید
November 18, 2024 at 12:47 PM
پوسٹس کا اوپر والا لائن صرف مجھے ادھا نظر آ رہا ہے یا آپ لوگ بھی ایسا ہی دیکھ رہے ہیں؟
November 17, 2024 at 11:06 PM
امید ہے یہاں سچ پڑھنے کو ملے گا
November 17, 2024 at 11:03 PM