Rehma
rehmak.bsky.social
Rehma
@rehmak.bsky.social
Reposted by Rehma
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Rehma
‏پاک فوج نے آخری منصوبہ یہ بنا رکھا ہے کہ اگر یہ لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو انہیں بٹھانا ہے۔ انہیں تھکانا ہے۔

تحریک انصاف نے پہلا منصوبہ ہی یہ بنا رکھا ہے کہ نہ تھکنا ہے۔ نہ بیٹھنا ہے۔ نہ انتظار کرنا ہے۔

وےےےےےےے منیریاااااااااااااااااااااااااااا
November 23, 2024 at 3:21 AM
Reposted by Rehma
لاہور کے تمام بس اڈے بند
November 23, 2024 at 6:07 AM
Reposted by Rehma
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted by Rehma
‏ن لیگ کو کوئی پروا نہیں کہ وہ پورا پنجاب بند کر کے (لوگوں کو کتنی اذیت دے رہی ہے)، وہ جانتے ہیں کہ ان کا پنجاب میں اب کوئی ووٹر نہیں رہا۔ سرل المیڈا
November 23, 2024 at 10:01 AM
Reposted by Rehma
کوٹلی آزادکشمیر میں احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر عوام نے ہی اسکا حشر کردیا
November 23, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Rehma
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:01 AM
Reposted by Rehma
‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

‏سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
November 18, 2024 at 6:15 PM
Reposted by Rehma
جہاں دفعہ 804 لگ جائے وہاں دفعہ 144 کی حیثیت ختم ہوجاتی ہے
November 18, 2024 at 7:28 PM
Reposted by Rehma
ہر کارکن ہر عہدیدار ہر ایم این اے ہر ایم پی اے یاد رکھے تعداد جتنج زیادہ میں نکلو گے اتنی فسطائیت کم جھلینی پڑے گی
#FinalCall
‫#نومبر24_خان_کی_کال‬
November 18, 2024 at 7:32 PM
Reposted by Rehma
یہ جھوٹ ہے باریک واردات ہے عوام کے جزبات ٹھنڈے کرنے کی کوشش ہے فوکس چوبیس نومبر #FinalCall
November 19, 2024 at 5:09 AM
Reposted by Rehma
‏عمران خان کی پکار پر عوام لبیک کہتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کے لیے مکمل تیار ، ملک بھر میں کمپین زرو و شور سے جاری انشاللہ عوام کا سمندر امڈے گا۔

‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 5:34 AM
Reposted by Rehma
‏پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے۔۔۔۔ 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے
‏رانا ثنا الله
November 18, 2024 at 4:56 PM
Reposted by Rehma
خواتین کی ہاتھ اٹھا اٹھا کر مریم نواز کو بدعائیں
November 18, 2024 at 5:07 PM