Asif Mahmood
banner
realbysoul.bsky.social
Asif Mahmood
@realbysoul.bsky.social
محبتیں نہ بھی رہیں بھرم قائم رہنا چاہیے ❤️
خیالات میں الجھا ہوا سلجھا ہوا لڑکا
اسلام علیکم
اپنے دل کو نفرت سے
دماغ کو فکر سے پاک رکھیں.....
سادگی سے جیو....
بہت کم امید رکھو.....
دوسروں کا خیال رکھیں.....
الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ محتاط رہیں....
آپ کی زبان سے نکلنے والے لفظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں....
کسی کی دل آزاری مت کریں....
لفظوں کے گھاؤ بہت اذیت دیتے ہیں......
🌹🤲🩷
December 10, 2024 at 1:18 AM
یونیورسٹی آف سرگودھا کی بس کے بعد پیش خدمت ہے ایک اور شاہکار
ویسے پاکستان میں تلیم کا تو اللّٰہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔ 😜🤣
آپ کیا کہتے ہیں ؟
December 9, 2024 at 1:30 PM
گاؤں سے 25 کارکنوں کے ساتھ نکل پڑے ہیں دو گاڑیوں میں خان صاحب شرمندہ ہیں میرا جیسا ادنی ورکر صرف اتنے بندے ہی نکال سکا
November 24, 2024 at 7:47 AM
آخری کیس میں بھی عمران خان سرخرو سب کو مبارک ہو عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی ہے رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا یے، قانونی طور پر اب دیکھنا یہ ہے کہ ریاست کیا کرتی ہے ۔
November 20, 2024 at 11:23 AM
کچھ دیرI کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمہارا صرف وقت آیا ہے، ہمارا دور آئے گا
November 20, 2024 at 3:37 AM
نکلو پاکستان کی خاطر
November 20, 2024 at 2:53 AM
پاکستان اور دنیا بھر پھیلے ہوے قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو اسلام علیکم
امید ہے عمران خان کے چاہنے والے سلام کا جواب ضرور دیں گے
November 20, 2024 at 2:41 AM
مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کو تنگ ذہن قرار دیدیا۔ VPN کا فتویٰ غلط اور تنگ ذہنیت کا مظاہرہ ہے: مولانا طارق جمیل
November 19, 2024 at 12:50 PM
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 10:24 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
کیا حال ہے ؟
November 19, 2024 at 10:11 AM
پاکستان تحریک انصاف نے ورچوئل جلسے کا اعلان کر دیا گیا ۔
کل شام 7 بجے
November 19, 2024 at 9:44 AM
میں نے پنجاب کے 80 پرسنٹ ٹکٹ ہولڈرز کو ٹچ کیا ہے
اللہ جانتا ہے کہ جو جذبہ میں نے اس مرتبہ ٹکٹ ہولڈرز میں دیکھا ہے ماضی میں اس کا 10 پرسنٹ بھی نہیں دیکھا

البتہ ہر ٹکٹ ہولڈر اپنے انداز میں موبلائزیشن کررہا ہے لیکن مطمئن رہیں پنجاب سرپرائز دینے جا رہا ہے
November 19, 2024 at 6:49 AM
علی امین خان گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بہت اہم ملاقات ہے
November 19, 2024 at 6:38 AM
‏تصحیح: بوٹ کہ جگہ ووٹ لکھ دیا تھا
November 19, 2024 at 6:02 AM
محبت میں ناراضگی کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھ پوسٹ کے ذریعے کہنا پڑتا ہے

اور ایک بندے کے لئے لکھی گئی باتیں چار بندوں کے دلوں پر ٹھاہ کر کہ لگتی ہے

🤦🤦🤦😍😍
November 19, 2024 at 5:55 AM
کتنے ؟؟
November 19, 2024 at 5:41 AM
نیلا پیلا چینل دو نمبری سے باز نہیں آ رہا
November 19, 2024 at 5:19 AM
اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 19, 2024 at 4:47 AM
السلام علیکم ۔۔۔۔۔

عمران خان بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے ۔۔۔ انشاء اللہ
November 19, 2024 at 4:47 AM
Reposted by Asif Mahmood
پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو اسلام علیکم
November 19, 2024 at 4:15 AM
Reposted by Asif Mahmood
سیدھی سی بات ہے!
November 18, 2024 at 7:27 PM
پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو اسلام علیکم
November 19, 2024 at 4:15 AM