Rashid Rasool
banner
rashoo.bsky.social
Rashid Rasool
@rashoo.bsky.social

مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہم ہیں ذرا ذرا سے زلیخا ،مزاج لوگ
ہم ہیں خطا شعار نہیں قابلِ وفا
جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ
November 19, 2024 at 9:31 AM