جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا...
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا...
الجھے ہوئے الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے,
ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے __!
الجھے ہوئے الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے,
ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے __!
🥀تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں
🥀تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں
ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔
آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی! ۔ " 🖤💔🙏
ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔
آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی! ۔ " 🖤💔🙏
تم لفظوں سے بھرپور لکھی ہوئی غزل۔۔۔
خوبصورتی سے پڑھی جانے والی نظم۔۔۔۔
اور احتیاط سے بنے ہوئے سُر کی طرح ہوں۔۔
تم لفظوں سے بھرپور لکھی ہوئی غزل۔۔۔
خوبصورتی سے پڑھی جانے والی نظم۔۔۔۔
اور احتیاط سے بنے ہوئے سُر کی طرح ہوں۔۔
تم محبت کی وہ حسین وحی ہو جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا، مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔✨
تم محبت کی وہ حسین وحی ہو جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا، مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔✨
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں
تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مُسترد❤️
#قومی_زبان
تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مُسترد❤️
#قومی_زبان
کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے ۔۔!!🖤
#قومى_زبان
کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے ۔۔!!🖤
#قومى_زبان
چاند پاگل ہے اندھیروں میں نکل پڑتا ھے،،،
چاند پاگل ہے اندھیروں میں نکل پڑتا ھے،،،
میں یُوں خُوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا...!!
میرے ہر شعر کا تعلق تُم سے لیکن...!!
دیکھو میں تُمہارا نام تو نہیں لیتا.
میں یُوں خُوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا...!!
میرے ہر شعر کا تعلق تُم سے لیکن...!!
دیکھو میں تُمہارا نام تو نہیں لیتا.
وللّہ جوان تم نے جوانی تباہ کی___"
وللّہ جوان تم نے جوانی تباہ کی___"
اس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں 🌸🌺
وہ ایسی ہےکہ🌺
اسے سامنے بٹھا کر تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے🥀🥀
اسکی آنکھیں اتنی حسین ہیں 🍁🍁
اُن پر ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں🌙
صدقہ واری جا سکتی ہیں 🕊🫀🫀♥️
میرے خیالوں میں ❤️❤️

کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!
آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!
🖤🖤
کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!
آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!
🖤🖤
ہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
مجازِ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہے
تو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
ہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
مجازِ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہے
تو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
جہاں بھی ایڑیاں رگڑے وہیں سے جل نِکالے.!!
اُسے کہنا ! مجھے اُس سے مُحبت ہو گئی.!!
اُسے کہنا ! کہ میرے مسئلے کا حل نِکالے.!!
جہاں بھی ایڑیاں رگڑے وہیں سے جل نِکالے.!!
اُسے کہنا ! مجھے اُس سے مُحبت ہو گئی.!!
اُسے کہنا ! کہ میرے مسئلے کا حل نِکالے.!!
مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہم ہیں ذرا ذرا سے زلیخا ،مزاج لوگ
ہم ہیں خطا شعار نہیں قابلِ وفا
جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ
مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہم ہیں ذرا ذرا سے زلیخا ،مزاج لوگ
ہم ہیں خطا شعار نہیں قابلِ وفا
جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ