Rashid Mehmood
banner
rashid314.bsky.social
Rashid Mehmood
@rashid314.bsky.social
Reposted by Rashid Mehmood
گورنمنٹ کالج سے لیکر این سی اے سے ہوتے ہوئے پاکستان سکول آف فیشن ڈیزائن سمیت جس کالج اور یونیورسٹی میں جاتا وہ ہاتھ کھڑے کردیتے اور نکال دیا جاتا، پھر میں نے کہا کہ بس رہنے دو تعلیم اور ڈگری میرے بس کی بات نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور
December 3, 2024 at 9:29 AM
Reposted by Rashid Mehmood
December 2, 2024 at 7:11 PM
Reposted by Rashid Mehmood
تحریک انتشار کا ایک۔اور جھوٹ ایکسپوز

پی ٹی آئی 15 نومبر کو سوشل میڈیا پر لگی ایک تصویر کو 29 نومبر کو پوسٹ کر کے جھوٹ پھیلا رہی ہے پروپیگینڈا کر رہی ہے کہ یہ ڈی چوک میں ہلاک ایک ورکر کی قبر ہے

سچ جان کر جیو
December 3, 2024 at 1:06 AM
ہم نے تو آپ کو ڈھونڈ لیا
مجھے تو نو دس کے سوا کوئی پرانا نظر نہیں آ رہا
ایک ہوتی تھیں پاکستانی پیپس کیا انہوں نے جوائن نہیں کیا؟
ایک تھیں حمیرا اجمل وہ بھی نظر نہیں آ رہیں
شبنم حسین، شبانہ شوکت، عظمیٰ اور اور اور چند مزید کوئی نہیں ہے یہاں🙎‍♀️
November 18, 2024 at 8:39 PM
خوش آمدید جی آیاں نو چوہدری صاحب
بلیوسکائی پر آمد ہو چکی۔۔۔کون کون ہے خوش آمدید کہنے کے لیے؟

x.com/Asadrchaudhr...
x.com
x.com
November 18, 2024 at 8:32 PM
Reposted by Rashid Mehmood
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا

"ابسلوٹلی یس"
November 18, 2024 at 1:01 PM
Reposted by Rashid Mehmood
پنکی ہے پیسے والوں کی🤣🤣
November 18, 2024 at 9:23 AM
اسلام وعلیکم ہم بھی پہنچ گئے اپنے بھائیوں کے پیچھے پیچھے
November 18, 2024 at 10:53 AM