- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
آواز آ رہی ہے مجھے احتساب کی
اب صبح ہونے والی ہے یوم حساب کی
ظلم و جبر کے دور کی گھڑیاں ہیں آخری
تعبیر سانس لے رہی ہے میرے خواب کی
24 نومبر یوم انقلاب
آواز آ رہی ہے مجھے احتساب کی
اب صبح ہونے والی ہے یوم حساب کی
ظلم و جبر کے دور کی گھڑیاں ہیں آخری
تعبیر سانس لے رہی ہے میرے خواب کی
24 نومبر یوم انقلاب