rani55.bsky.social
@rani55.bsky.social
Reposted
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان
January 7, 2025 at 1:50 PM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:16 AM
Reposted
جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔
میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
December 20, 2024 at 10:19 AM
Reposted
‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:20 AM