مِثــلِ تصــویر ، کر گیا کوئی !
#اردو_زبان
مِثــلِ تصــویر ، کر گیا کوئی !
#اردو_زبان
جانے کس کس سے رابطہ رکھا
جانے کس کس سے رابطہ رکھا
میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا 🥀😊💫
میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا 🥀😊💫
ساری دنیا کو خبر ھو کہ تجھے کھویا ھے
ساری دنیا کو خبر ھو کہ تجھے کھویا ھے
بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے
تو ان کی جُدائی اُداس کر دیتی ہے..
تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو
اور انسان بھی وہ
جسے میں نے چاہا ہے !
جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے
جس سے مُجھے بے تحاشہ مُحبت ہے
بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے
تو ان کی جُدائی اُداس کر دیتی ہے..
تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو
اور انسان بھی وہ
جسے میں نے چاہا ہے !
جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے
جس سے مُجھے بے تحاشہ مُحبت ہے
یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ ؟
یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ ؟
تو بدلتا ھے تو ھر چیز خفا لگتی ھے
تو بدلتا ھے تو ھر چیز خفا لگتی ھے
لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج
ہونا ہے ☹️
لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج
ہونا ہے ☹️
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں
ورنہ تو ، تو مجھے جان سے بھی پیارا تھا
ورنہ تو ، تو مجھے جان سے بھی پیارا تھا
جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کردیں گے،
تعلق ختم ہو جائے گا...! 🦋
جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کردیں گے،
تعلق ختم ہو جائے گا...! 🦋
ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سےبھری ہوں
اسلئے جو بھی ملے
جہاں سے بھی ملے رکھ لو
اور سمجھ لو کہ دینے والے نے اپنے ظرف کے مطابق دیا ہے
ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سےبھری ہوں
اسلئے جو بھی ملے
جہاں سے بھی ملے رکھ لو
اور سمجھ لو کہ دینے والے نے اپنے ظرف کے مطابق دیا ہے
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟
کوئی اور بات کر۔
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟
کوئی اور بات کر۔
تو کبھی میری بات سنتا تھا...
تو کبھی میری بات سنتا تھا...
دینا یہ خط لفافے سے باہر نکال کر🥀
دینا یہ خط لفافے سے باہر نکال کر🥀
نہ ہوتے ہم تو پھر ـــــ لبریز پیمانے کہاں جاتے.؟
نہ ہوتے ہم تو پھر ـــــ لبریز پیمانے کہاں جاتے.؟
میں نے تو اسے سکون سمجھ کر گلے سے لگایا تھا💔
میں نے تو اسے سکون سمجھ کر گلے سے لگایا تھا💔
اے آنکھ ٹھہر جا_ تجھے رونے کی پڑی ہے
اے آنکھ ٹھہر جا_ تجھے رونے کی پڑی ہے
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہےــــــــ
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہےــــــــ
اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ہے اُسے. .
اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ہے اُسے. .
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں،
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے۔
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں،
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے۔
خُدائے کُن یہ گُزارش ہے پِھر بَنا مُجھ کو..!!
💔
خُدائے کُن یہ گُزارش ہے پِھر بَنا مُجھ کو..!!
💔