Ranas1z
banner
ranas1z.bsky.social
Ranas1z
@ranas1z.bsky.social
‏"امتل'' کبھی تم نے کسی ایسے شخص سے محبت کی ہے ،، جو کسی اور کی محبت میں مبتلا ہو؟"

راجہ گدھ

‎#اردو_زبان
December 30, 2024 at 2:51 PM
‏لو باندھ لیا سامان اب بتاؤ بھی خاکسار
وہ کہاں رہتی ہیں جو کہیں کے نہیں رہتی 🥹

‎#اردو_زبان
December 30, 2024 at 2:46 PM
‏ڈال کر اِنتظــار قدمــوں میں ۔
مِثــلِ تصــویر ، کر گیا کوئی !

‎#اردو_زبان
December 30, 2024 at 2:32 PM
‏کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!
December 12, 2024 at 5:19 PM
‏ہم نے مدّت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا
دستِ زردار، تیرے درہم و دینار پہ خاک!!❤️‍🔥❤️‍🔥
December 12, 2024 at 5:18 PM
‏وہ ایک شخص حمایت کرے اگر میری میں اس جہاں کو بتاؤں عشقِ ایسے ہوتا ہے.
💔🔥
December 12, 2024 at 5:16 PM
‏راستے رابطے واسطے
کچھ نہیں پہلے جیسا

دل اداس ہے
اور بہت اداس ہے۔
*کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*
December 12, 2024 at 4:42 PM
‏آرزو کر نہ سکی ترک تعلق کو قبول
تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ہو بیٹھے۔
December 12, 2024 at 4:33 PM
‏ہم سب ایک کنٹرولڈ اور بہتر ماحول میں رہ رہے ہیں، حکومت سے درخواست ہے جو بھی پاکستان کیخلاف بات کرے، آپ اُسے چند دنوں کےلئے بھارت بھجوائیں اور اُسے مسلمانوں کے کسی محلے میں ٹھہرائیں، اُسے تب پاکستان کی قدر ہو گی کہ ہم کتنی بڑی جنت میں رہ رہے ہیں، جاوید چوہدری
December 12, 2024 at 4:26 PM
‏تمہیں سوچنے کے علاوہ کوئی اور کام
کیا جا سکتا ہے کیا؟؟؟

نہیں.
کیوں ؟

کیونکہ محبت میں محبوب کو اتنا لاڈلہ تو بنانا چاہیے کہ دن رات اُسی کے نام اُسکی سوچ پر تمام ہوں

اور مجھے محبت میں اتنی ہی لاڈلی بننا ہے۔۔۔۔!

😌🩷
December 12, 2024 at 4:20 PM
‏رہ گیا ہوں ترے عشق میں جو میں گم ہو کر

ہائے !!!!!!
دنیا یہ سمجھتی ھے مجھے ہوش نہیں
December 11, 2024 at 6:12 PM
‏ہم اور کسی شخص کی بانہوں میں ملیں گے
وہ دیکھتا رہ جائے گا تصویر ہماری
December 11, 2024 at 5:45 PM
‏بیٹھ میرے سامنے,تُجھ پر آیات پڑھ کر دَم کروں
کہ تُو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ ہو
December 7, 2024 at 5:14 PM
‏کوئی دعا یا دلاسہ کوئی سنبھالے ہمیں
یہ اتنی ڈھیر اداسی نا ! مار ڈالے ہمیں
December 7, 2024 at 5:11 PM
‏دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سوا 🥀
اک محبت تھی میرے پاس رہی وہ بھی نہیں !!
December 7, 2024 at 5:06 PM
‏کب تک ہم بات چِیت ہی کرتے رہیں گے

مُجھے لگتا ہے اب ہمیں گلے بھی لگنا ہوگا...
December 7, 2024 at 4:57 PM
‏زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں🥀
December 7, 2024 at 4:56 PM
‏تُو میسر جو ہوتا __ تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ھے محبت __ سبھی کیجئیے
December 7, 2024 at 1:55 PM
‏کوئی ”م” سے مصروف ہے
تو کوئی ”م” سے منتظر ہے
December 7, 2024 at 1:45 PM
‏جب کوئی کسی سے بچھڑتا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ مر جائے بلکہ زیادہ تر لوگ جینا چھوڑ دیتے ہیں 💔
December 7, 2024 at 9:03 AM
‏پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے،
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے ہیں۔
December 7, 2024 at 5:16 AM
‏تجھ سے نہیں وقت سے ناراض ہوں میں
جو تجھے کبھی میرے لئے ملا ہی نہیں۔
December 7, 2024 at 5:11 AM
‏تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
December 6, 2024 at 6:17 PM
‏کیا خبر تُجھ کو ، آہٹیں تیری
میری سانسیں بحال کرتی ہیں
December 6, 2024 at 5:29 PM
‏خدایا مجھ کو تیرے امتحاں سے شکوہ نہیں۔۔
مگر وہ ‎#شخص میری عمر کی کمائی تھی۔۔
December 6, 2024 at 5:16 PM