والدہ نے کہا کہ جاکرایک کلو کدو لے آؤ۔اب مجھے کدو اور شلجم کا فرق معلوم نہ تھاسبزی والے کے پاس گیا اور شلجم پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ ایک کلو کدو دینا۔
سبزی والے نے شرارتا" تھیلے میں شلجم ڈالے
گھر آیا تو کدو کا معائنہ کرتے ہی امی کی آوازباورچی خانے سےآئی
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو

لیکن جب موصوف وزیر اعظم کی سیٹ سے اترے تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.