رانا ناصر
banner
rananasir.bsky.social
رانا ناصر
@rananasir.bsky.social
Thanks Allah! I am okay. I am breathing. I am alive. And I will not change myself for anyone.
پانچ یا چھ سال کا تھا
والدہ نے کہا کہ جاکرایک کلو کدو لے آؤ۔اب مجھے کدو اور شلجم کا فرق معلوم نہ تھاسبزی والے کے پاس گیا اور شلجم پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ ایک کلو کدو دینا۔
سبزی والے نے شرارتا" تھیلے میں شلجم ڈالے
گھر آیا تو کدو کا معائنہ کرتے ہی امی کی آوازباورچی خانے سےآئی
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
November 22, 2024 at 4:52 PM
جب سعودی پرنس MBS کو بتایا گیا کہ پنکی نے آپ پہ الزام لگایا ہے کہ آپ نے پاکستان میں نیازی کی حکومت ختم کرنا چاہی.
تو پرنس نے لمبا سانس لیا اور تاریخی کلمات کہے کہ "لا يمكن لأحفاد الراقصين أن يأخذوا الحرية"
جسکا ترجمہ ہے کہ "نچن آلیا دے پت آزادی دی جنگ نیی لڑ سکدے"
🤣🤣🤣
November 22, 2024 at 4:44 PM
[یہ تم کیا اٹھا لائے ہو]
باجوہ آج تک خود پریشان ہے، وہ کسے اٹھا کے سعودیہ لے گیا تھا،،!!
🤣🤣🤣🤣
November 22, 2024 at 3:22 AM
امریکہ نے نکالا
فوج نے نکالا
پی ڈی ایم نے نکالا
کے بعد پیش ھے

سعودی عرب نے نکالا

ایک بار فیصلہ کر کے بتا دو 🙏 !!
کس نے نکالا؟؟

مذھبی ٹچ کا تڑکہ زیادہ ھوگیا اس بار !!
بائ دی وے ۔۔
November 22, 2024 at 3:18 AM
آخر کیا دیکھ کر سعودی ولی عہد نے کہا
یہ تم کیا نمونہ اٹھا لائے ہو؟ 😂😂😂
November 22, 2024 at 3:16 AM
چمچہ ہمیشہ اپنی ہی پلیٹ خالی کرتا ہے نہیں یقین تو پشاور نہیں پورے صوبے kpk کا حال دیکھ لو
November 19, 2024 at 7:33 AM
بڑی باجی کے پاس 60 ارب
چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804 ......!!
November 19, 2024 at 7:32 AM
November 18, 2024 at 6:27 PM
وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد ہوگی
دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا

گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کل ختم ہوئی تھی
November 18, 2024 at 4:02 PM
لنگڑا کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا"
لیکن جب موصوف وزیر اعظم کی سیٹ سے اترے تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.
November 18, 2024 at 3:59 PM
Final call from PTI
November 18, 2024 at 2:12 PM