banner
ranaaqeel007.bsky.social
@ranaaqeel007.bsky.social
حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ ہر کسی کو صرف اپنا سچ “سچ” لگتا ہے اوراپنے اوپر ہونے والا ظلم “ظلم” نظر آتا ہے۔۔
November 19, 2024 at 4:36 AM
Reposted
محمد بن سلیمان کی عمر ابھی چالیس بھی نہیں ہے۔ اگلے تیس چالیس سال میں محمد بن سلیمان کے دور میں سعودی عرب کی کم از کم ثقافتی شکل اس قدر بدل جائے گی کہ بقول پنجابی محاورے کے، الباکستانیوں کے "ڈیلے" باہر آجائیں گے۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔
November 17, 2024 at 6:52 PM