🇵🇰 رانا صاحب 🇵🇰
banner
rana-sahab.bsky.social
🇵🇰 رانا صاحب 🇵🇰
@rana-sahab.bsky.social
میرا پیارا دیس اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰
(لا الہ اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی بنیاد پر قائم کردہ ایک اسلامی، فلاحی، نظریاتی، دستوری ریاست ہے اور ہمارا نظریہ قراردادِ مقاصد ہے۔
Pinned
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

لا الہ اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد
Reposted by 🇵🇰 رانا صاحب 🇵🇰
اور پھر جھوٹی افواہیں دم توڑ گئیں ۔۔۔۔
بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے متعلق سپرے کے ذریعے دماغی حالت خراب ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔
ڈی چوک میں مارے جانے والے افراد کے متعلق سوشل میڈیا پر جو کچھ بھی چلتا رہا وہ جھوٹ پر مبنی خبریں تھیں۔

فیک نیوز سے گریز کریں۔۔
December 2, 2024 at 10:47 PM
ہمارے جوان لاوارث نہیں ہیں ۔۔۔
November 26, 2024 at 3:19 PM
Reposted by 🇵🇰 رانا صاحب 🇵🇰
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
Reposted by 🇵🇰 رانا صاحب 🇵🇰
‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
November 19, 2024 at 4:11 PM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

لا الہ اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد
November 19, 2024 at 2:25 PM