Ramzan Metla
banner
ramzanmetla.bsky.social
Ramzan Metla
@ramzanmetla.bsky.social
Ramzan Metla
حکومت کے خلاف احتجاج کا نیا طریقہ جو کہ پاکستان کے وزیراعظم نے دیا
January 7, 2025 at 5:01 AM
یہ ہے وہ اورسیز پاکستانی جن کو پورا حق نہیں دیا جاتا اور پاکستان کے گورنمنٹ ان کے حق میں ڈاکہ ڈالتی ہے ۔ایک یہ وجہ بھی ہے جو کہ عمران خان کو یہ پسند کرتے ہیں کیونکہ۔عمران خان ان کو پسند کرتے ہیں
January 7, 2025 at 4:58 AM
Reposted by Ramzan Metla
مذاکرات میں عمران خان کی ہاؤس آریسٹ نہیں بلکہ رہائی کی بات ہونی چاہیے، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، مینڈیٹ واپس کرو۔ عارف علوی
December 24, 2024 at 3:21 AM
پورے سسٹم کو ہلا کے رکھ دینے والا یہ چھوٹا سا بچہ پورے سسٹم کو ننگا کرنے والا یہ بچہ ۔عمران خان زندہ باد
January 7, 2025 at 4:51 AM
مسجد نبوی شریف مدینہ
January 7, 2025 at 4:48 AM
Umra.3.1.2025
January 7, 2025 at 4:46 AM
Reposted by Ramzan Metla
‏سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے
محترمہ زرتاج گل وزیر
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Ramzan Metla
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 1:40 AM