Muhammad Ramzan
banner
ramzanm43.bsky.social
Muhammad Ramzan
@ramzanm43.bsky.social
Admin Fleet at Airproducts ksa
Old friend نوفل
November 22, 2024 at 2:15 PM
متضاد ھے آپکی پیرنی کچھ اور کہہ رھی اور اور آپکا بلیو سکائی کچھ اور
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 1:59 PM
پھر جناب والی بشری بی بی کو سمجھاے کہ کونسی بات کہاں کرنی ھے
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
November 22, 2024 at 1:58 PM