Ramzan Afzal
ramzanafzal.bsky.social
Ramzan Afzal
@ramzanafzal.bsky.social
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو نو مئی واقعات میں ملوث 85 سویلین ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی...
December 13, 2024 at 6:48 AM
December 2, 2024 at 11:34 AM
کیا بات ہے خواجہ آصف صاحب، آپ نے پی آئی اے پر یورپ میں پابندی ختم کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا
November 29, 2024 at 1:50 PM
‏9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں

9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل.
November 22, 2024 at 6:18 PM
موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل۔

مارننگ شفٹ میں تمام سکولز صبح ساڑھے آٹھ سے اڑھائی بجے تک کھلے رہیں گےجمعہ کے روز سکولز ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک کھلے رہیں گے

ایوننگ شفٹ میں سکولز دوپہر ڈیڑھ بجے سے شام چھے بجے تک کھلے رہیں گے
November 19, 2024 at 8:25 PM
پنجاب حکومت کا اینٹی سموگ پلان قابل تعریف.
November 19, 2024 at 3:02 AM
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
November 18, 2024 at 7:47 PM
آج تو میری لیڈر @cmmaryamnawaz.bsky.social نے فالو کر کے کمال کر دیا۔ سچ میں بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ میم آپ خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
November 18, 2024 at 9:06 AM
ضلع لاہور اور ملتان کے لیے وضاحت شدہ نیا نوٹیفیکیشن جاری

ریسٹورنٹ شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور رات 8 بجے تک ٹیک آوے کی اجازت ہوگی

یہ پابندی ہوٹلز، ریسٹورانٹس، فاسٹ فوڈ اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس سے کھانے کی اشیاء کی ہوم ڈلیوری پر لاگو نہیں

ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحول کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری.
November 18, 2024 at 6:26 AM