Ramzan Afzal
ramzanafzal.bsky.social
Ramzan Afzal
@ramzanafzal.bsky.social
Pinned
آج تو میری لیڈر @cmmaryamnawaz.bsky.social نے فالو کر کے کمال کر دیا۔ سچ میں بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ میم آپ خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا امکان
December 14, 2024 at 1:34 PM
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو نو مئی واقعات میں ملوث 85 سویلین ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی...
December 13, 2024 at 6:48 AM
بریکنگ: جنرل فیض حمید کو چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ نومئی بھی الزامات میں شامل۔۔
December 10, 2024 at 10:29 AM
بلوچستان اسمیلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا فیصلہ

سینیٹ کمیٹی قانون کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان اسمیلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کرلیا
December 9, 2024 at 5:42 PM
سیاسی و مالی فوائد کی خاطر جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے، فوجی قیادت
December 5, 2024 at 2:46 PM
حکومت کا پیکا قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ

ملکی اداروں اور کسی بھی فرد کےخلاف غلط خبر پھیلانے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا
December 2, 2024 at 11:42 AM
December 2, 2024 at 11:34 AM
ICC Champions Trophy 2025 hosting decision remains unresolved..
November 30, 2024 at 12:45 PM
کیا بات ہے خواجہ آصف صاحب، آپ نے پی آئی اے پر یورپ میں پابندی ختم کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا
November 29, 2024 at 1:50 PM
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے محسن نقوی کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی. ٹاسک فورس 24 نومبر کو احتجاج میں ملوث مسلح افراد اور پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کی نشاندہی کرے گی تاکہ انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے.
November 29, 2024 at 1:49 PM
اسلام آباد پولیس اور رینجرز کا شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

شرپسندوں میں افغانیوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
November 26, 2024 at 1:31 PM
موسم سرما کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ سیکرٹری سکولز پنجاب نے تاریخ کا اعلان کردیا

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا، سیکرٹری سکولز

10 جنوری 2025ء تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، سیکرٹری سکولز
November 25, 2024 at 11:15 AM
لاہور سمیت فضائی آلودگی میں پنجاب کے سرفہرست شہروں میں 30 ائیر کوالٹی مانیٹرز کی تنصیب دوسرے مرحلے میں 25 مزید مانیٹر لگائے جائیں گے
لاہور میں فضائی آلودگی کی نگرانی کے لیے تین مانیٹرز کی تعداد 8 ہو گئی
5 موبائل ائیر کوالٹی مانیٹرز پہلے ہی لاہور میں کام کر رہے تھے
November 25, 2024 at 7:18 AM
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ

جڑواں شہروں (راولپنڈی اور اسلام آباد) میں 35000 سے زائد پولیس نفری تعینات کی گئی

جن میں رینجرز، ایف سی، راولپنڈی اسلام آباد کے پولیس افسران و اہلکار شامل.
November 24, 2024 at 7:23 AM
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر 2024ء سے 9 جنوری 2025ء تک ہونگی....!!!!
November 24, 2024 at 7:22 AM
سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام سکول بچوں کو لانے اور واپس گھر چھوڑنے کے لیے بسوں کا انتظام کریں اور جو سکول انکار کریں انہیں بند کردیں، لاہور ہائیکورٹ
November 22, 2024 at 6:19 PM
‏9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں

9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل.
November 22, 2024 at 6:18 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے تحریک انصاف کو احتجاج و دھرنے سے روک دیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ پُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کا حکم دے دیا

اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوں تو وزیر داخلہ قانون کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کا یقینی بنائیں، عدالت
November 22, 2024 at 8:52 AM
اسلام آباد پر ممکنہ حملے کا خدشہ

اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی

پنجاب پولیس سے 2 ڈی آئی جیز اور 10 ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کرینگے

4 ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ
5 ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے

رینجرز اینٹی رائیٹس کٹس کے ہمراہ ڈیوٹی دیں گے ۔۔
November 20, 2024 at 2:03 PM
پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز چین سے خریدنے کا فیصلہ
November 20, 2024 at 2:02 PM
موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل۔

مارننگ شفٹ میں تمام سکولز صبح ساڑھے آٹھ سے اڑھائی بجے تک کھلے رہیں گےجمعہ کے روز سکولز ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک کھلے رہیں گے

ایوننگ شفٹ میں سکولز دوپہر ڈیڑھ بجے سے شام چھے بجے تک کھلے رہیں گے
November 19, 2024 at 8:25 PM
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے پر غور
November 19, 2024 at 8:18 PM
21 نومبر کو ضلع لاہور میں چھٹی سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایسا کوئی فیصلہ یا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

21 نومبر،2024 بروز جمعرات لاہور میں عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ
November 19, 2024 at 8:16 PM
پنجاب حکومت کا اینٹی سموگ پلان قابل تعریف.
November 19, 2024 at 3:02 AM