Raja Tufail
banner
rajatoufail.bsky.social
Raja Tufail
@rajatoufail.bsky.social
Real state bussiouns
رات کو کارکنان اور قیادت کے درمیان مذاکرات ہوئے اور قیادت نے یہ تجویز دی کہ
بے شک اپنے دو بندے ساتھ بھیجو مگر علی امین کو واش روم تک تو جانے دو
کارکنان نے تجویز کو یہ کہ کر مسترد کردیا
یہ روشن دان سے نکل جائے گا۔!
November 25, 2024 at 1:52 PM
‏پنڈی اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو قافلے پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں

اب اگلا امتحان آپ کا ہے۔۔
November 25, 2024 at 10:17 AM
ایمرجنسی الرٹ.....🔴

علی امین کے قافلے کو گھیرنے کی تیاری ہے

یعنی پولیس دونوں اطراف سے قافلے پر حملہ کرنے کا پلان کر رہی ہے۔

کارکن جاگتے رہے
November 25, 2024 at 7:19 AM
*‏میانوالی میں عیسیٰ خیل انٹرچینج میں پولیس اور کارکن آمنے سامنے، پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کو جوابی طور پر پتھراؤ۔۔۔!!!*
November 24, 2024 at 10:46 AM
حامد میر کا اہم انکشاف🚨

بڑی خبر دے رہا ہوں حکومتی عہدیدارن خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔
November 23, 2024 at 5:50 PM
کھنہ پُل کے نیچے کھڑے کنٹینر اچانک آگ لگ گئی
November 23, 2024 at 4:06 PM
Reposted by Raja Tufail
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM
Reposted by Raja Tufail
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:55 PM
*_🚨💥🚨 ہماری شرط مان لیںں جائیں آئین ترمیم کینسل کر دی جائیں چوری شدہ مینڈیٹ واپس کی جائے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔۔۔!!!_*

*_عمران خان_*
November 23, 2024 at 3:40 PM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو گا
November 23, 2024 at 3:33 PM
*🚨💥🚨عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا* ❣️

۔۔ *سینئر صحافی حامد میر* ۔۔۔
November 23, 2024 at 3:11 PM