قیدی نمبر804
banner
raja804.bsky.social
قیدی نمبر804
@raja804.bsky.social
اياك نعبد واياك نستعين.
‏آ جا وے ماہی تینوں اکھیاں اڈیکدیاں ۔۔ انشاللہ خان جلد ہمارے درمیان ہونگے۔ انصافیو! آپ جیت گئے ہیں، فسطائیت ہار گئی ہے۔ ہم نے ظلم اور جبر کا محاصرہ جاری رکھنا ہے۔ آئین اور جمہوریت کی بحالی تک، عدلیہ کی آزادی تک ہم نے پرامن احتجاج جاری رکھنا ہے۔
November 25, 2024 at 10:51 AM
لکھ لیں 24 نومبر کو ان تمام کنٹینرز کے اوپر بھی قیدی 804 کا ہی راج ہوگا🫵🏻
November 23, 2024 at 8:59 AM
بشری بی بی پر پرچہ درج کروانے والا بندہ یسین ،اس پر خود 12 مقدمات درج ہیں۔
November 23, 2024 at 8:49 AM
‏شہر اقتدار کی فضاؤں سے اُٹھتی زوردار چیخوں کی آوازیں یہ بتا رہی ہیں کہ کوئی ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آنے والا ہے
November 22, 2024 at 8:50 PM
کوئی ایسا جادو دس ڈھولا
تُوں احتجاج آکھیں ملک بند ہوجاوے”
November 22, 2024 at 4:40 PM
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے مدینے کی زمین پر ننگے پاؤں قدم رکھا اور اس ویڈیو سے آج کافی لوگوں کو تکلیف پہنچی ہے

اسے کہتے ہیں سچا عاشق رسولﷺ ❤
November 22, 2024 at 4:34 PM

#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلوسب بند،سڑکوں پر رینجرز،رہائشی عمارتوں کے باہر بلڈنگز،اسلام آباد،پنڈی میں کرفیوکاسماں ہے،یہ حالات دیکھ کرپنجاب کی جنرل رانی حواس کھوبیٹھی ہےاور کہتی پھررہی ہےلوگ احتجاج پر کان ہی نہیں دھررہے۔مریم اب علاج کی سٹیج سےآگےگزرچکی ہے۔باقی کسر24نومبرکوپوری کرینگےہم
November 22, 2024 at 4:25 PM
سب بولو. انشااللہ۔ آمین۔
November 22, 2024 at 10:58 AM
November 21, 2024 at 11:34 PM
عوام کا راستہ روکنے کے لیے لگائے گئے کنٹینرز پر بھی "عمران خان زندہ باد" کی گونج !! 🇵🇰
November 21, 2024 at 1:14 PM
پاکستانیوں دل پہ ہاتھ رکھ کے بولو کیا اپ کو دوبارہ کبھی ایسا لیڈر ملے گا کبھی نہیں ملے گا عمران خان کی یہ الفاظ دل چیر دیتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر قوم کی مستقبل کا دن نکلو اسلام اباد پہنچو
November 21, 2024 at 1:12 PM
کہتے ہیں جس کو ہار کا ڈر نہ ہو جیت اس سے دور نہیں رہ سکتی. عمران خان کی 24 نومبر کو پراحتجاج کی کال حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کو کینٹنر ستان بنا دیا، پھر کہتے ہیں عوام نہیں نکلے گی۔ کوئی شرم کوئی حیا
November 21, 2024 at 6:34 AM
اسلام علیکم صبح بخیر۔۔۔۔۔
November 21, 2024 at 5:08 AM
#نومبر24_واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
گریبان پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سورج
غروب ہونے کو ہے انشاءاللہ🔥🔥
November 20, 2024 at 6:34 AM
اياك نعبد واياك نستعين
November 20, 2024 at 6:30 AM
ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے کہ کوئی انے کو ہے۔اياك نعبد واياك نستعين🤍🌹🤍
November 20, 2024 at 6:22 AM
قوم کا پچھتر سالہ رومینس ختم کر کے اپنی طرف موڑنے والے کو عمران خان کہتے ہیں ❤️
November 20, 2024 at 5:49 AM
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
دیوانے تو نکلیں گے وطن کے عشق میں ۔۔!!
November 20, 2024 at 5:00 AM
ہماری جان ہماری پہچان عمران خان کی 24 نومبر کی کال پوری قوم کیلئے ہے،
November 19, 2024 at 8:56 AM
آرمی چیف اور DG ISPR روز آکر قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں!
November 19, 2024 at 8:30 AM
کل آپ کو اس ورچوئل جلسے میں تحریک انصاف کی تقریباً تمام بڑی لیڈرشپ کو سننے اور دیکھنے کا موقع ملے گا اور پتہ چلے گا کہ پارٹی لیڈرشپ کی 24 نومبر کے لئے کیسی تیاریاں ہیں-
اسے آگے دیگر پلیٹ فارموں پر بھی شعئیر کریں-
‎#FinalCall
‎#PTIVirtualJalsa
‎#CountdownToFinalCall
November 19, 2024 at 8:09 AM
خبردار: جیو نیوز کے اس پروپیگینڈہ سے بچ کر رہے اور نکلنے کی تیاری کریں!
November 19, 2024 at 8:02 AM
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
November 19, 2024 at 7:47 AM
ہائے مرشد تیری جرات کو سلام۔
November 19, 2024 at 7:41 AM
اس بار پنجاب کے نکلنے کی باری ہے-
ویسے اگر صرف راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کے ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے ساتھ لوگ نکالنے میں کامیاب ہو گئے تو خیبرپختونخواہ کے قافلے کے اٹک پل پر پہنچنے سے پہلے ہی ٹانگیں کانپنے لگیں گی-
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:34 AM