قیدی نمبر804
banner
raja804.bsky.social
قیدی نمبر804
@raja804.bsky.social
اياك نعبد واياك نستعين.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر امید کرتا ہوں اپ سب خیر خیریت سے ہوں گے 26 نومبر کے بعد انے کا دل ہی نہیں کیا ادھر پر خیر بڑی ہمت کر کے دوبارہ سے اگیا ہوں اللہ پاک ہمارے ملک کے حالات پہ رحم و کرم کرے اور اللہ ہمیں قوم بنائے سوال بس ایک ہی ہے جو ساری زندگی رہے گا
گولی کیوں چلائی
December 8, 2024 at 7:01 AM
ڈی چوک بس دو قدم۔۔کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ شہدا کے جنازے یہیں لائیں جائیں۔
November 26, 2024 at 9:24 AM
پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں
November 26, 2024 at 9:15 AM
اوئے ڈفرز، نیازی 77 سالہ تاریخ تے چڑھ گیا 🔥
November 26, 2024 at 9:12 AM
ڈی چوک میں کارکنان فوج/رینجرز اہلکار سے آگے جانے کا راستہ مانگ رہے، اور کنٹینرز سے نیچے اُترنے کی گزارش کر رہے ہیں، سیکورٹی فورسز کی چہروں پر شدید پریشانی
November 26, 2024 at 9:11 AM
‏ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی
November 26, 2024 at 9:06 AM
بریکینگ: فوج کا ڈی چوک پر لائوڈ سپیکر پر اعلان

سب پرامن رہے، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا اعلان
November 26, 2024 at 9:05 AM
جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب
November 26, 2024 at 9:05 AM
یا اللہ جو بھی احتجاج میں محب وطن پاکستانی نکلے ہیں ان کی حفاظت فرما امین یا رب العالمین
November 26, 2024 at 9:03 AM
طاقت کا سرچشمہ ، ملک کے حقیقی وارث ، ملکت خداداد کے اصل مالک ڈی چوک پہنچ گئے
November 26, 2024 at 9:02 AM
ڈی پی او اٹک کے بعد کارکنوں نے محسن نقوی کی بھی ڈی چوک والی ریڈ لائن پھاڑ دی۔۔۔
November 26, 2024 at 9:01 AM
شدید فائرنگ جاری، اگر کوئی بھی واقعہ ہوا تو محسن نقوی اینڈ کمپنی ذمہ دار ہوں گے!
November 26, 2024 at 9:00 AM
اسلام آباد احتجاج میں آئے مظاہرین پر پولیس کی جانب سے سٹریٹ فائرنگ ، 3 شہید ، متعدد زخمی-
November 26, 2024 at 8:59 AM
بریکینگ:

ڈی چوک میں لگایا گیا تمبو کارکنان نے ہوا میں اُڑا دیا 🔥
November 26, 2024 at 8:57 AM
‏آ جا وے ماہی تینوں اکھیاں اڈیکدیاں ۔۔ انشاللہ خان جلد ہمارے درمیان ہونگے۔ انصافیو! آپ جیت گئے ہیں، فسطائیت ہار گئی ہے۔ ہم نے ظلم اور جبر کا محاصرہ جاری رکھنا ہے۔ آئین اور جمہوریت کی بحالی تک، عدلیہ کی آزادی تک ہم نے پرامن احتجاج جاری رکھنا ہے۔
November 25, 2024 at 10:51 AM
یہ بات مان لینی چاہیے تحریک انصاف جیسی
Resistance

آج تک نہ کوئی اور پارٹی کر سکی ہے اور نہ سو صدیوں تک کوئی کر سکے گی.
November 25, 2024 at 9:24 AM
Alert 🚨🚨🚨🚨

کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔
November 25, 2024 at 9:14 AM

#احتجاج_سے_انقلاب_تک‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلوآج
دنیا کا ہر پاکستانی فخر کر رہا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں! یہ ٹویٹ جو جو پڑھ رہا ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں!
November 25, 2024 at 4:56 AM
اسلام علیکم صبح بخیر
November 25, 2024 at 4:55 AM
🚨🚨🚨میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔
November 24, 2024 at 7:03 PM
‏🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 احتیاط - قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے
5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
November 24, 2024 at 1:09 PM
‏پنجاب کےچھوٹےشہر اور دیہاتوں سےپولیس نکال کربڑےشہروں میں تعینات ہے
چھوٹے شہر کےلوگ اس صورتحال کا فائدہ اٹھائیں اور پرامن طریقےسے قافلےکی صورت میں فوراً روانہ ہوں
بڑے شہروں کے ٹکٹ ہولڈر اورتنظیم اپنے آپکوگرفتاری سےبچائیں اور بحفاظت اپنےکارکنان کےساتھ اسلام آباد پہنچیں چاہےجتنا بھی وقت کیوں نا لگے۔
November 24, 2024 at 10:31 AM
یہ جھوٹی خبر ہے پلیز فوکس اپنا احتجاج کی طرف رکھیں
November 24, 2024 at 9:44 AM
‏💯ضروری اعلان 💯
قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔
پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔
November 24, 2024 at 9:41 AM
‏راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں۔
November 24, 2024 at 9:38 AM