rafeekhan.bsky.social
@rafeekhan.bsky.social
نکل گئے چوتھے میں سے آج نکل جائیں گے۔ اب ٹیسٹ رینکنگ آٹھ ہے، ون ڈے رینکنگ چار نمبر اور ٹی ٹونٹی رینکنگ سات ہے۔

فرق صرف یہ ہے کہ ایک کو کرکٹ کا تجربہ تھا جبکہ دوسرا شخص محض اس وجہ سے چئیرمین بنا کیونکہ وہ کسی کا قریبی رشتہ دار ہے۔
February 26, 2025 at 11:35 AM
میرے آنگن میں تو گملے ہیں نہ انگور کی بیل
اے خزاں تجھ کو کسی اور کے گھر جانا تھا

اس نے جب برف نظر ڈالی تھی تجھ پر بیدل
آگ کپڑوں کو لگا لینی تھی مر جانا تھا
January 21, 2025 at 11:04 AM
اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
January 20, 2025 at 7:41 AM
آثار بتاتے ہیں کہ عاصم منیر اور محسن نقوی مل کر سکندرسلطان پر چھری چلانے جارہے ہیں۔
January 16, 2025 at 7:43 AM
اتنی سزائیں اور فیصلے سنا چکے ہیں کہ القادر کیس پر عمران خان کو کہنا پڑا کہ سناؤ اپنا فیصلہ، میں تو دار و رَسن کیلئے تیار کھڑا ہوں۔
January 16, 2025 at 7:41 AM
ہم ان کی باتیں سنتے تھے لیکن سوچتے تھے کہ کیا کوئی آدمی اکیلا ان پر عمل کر سکتا ہے۔ لیکن پچھلے 18 مہینوں میں خان صاحب نے اپنے ہر جملے کے ایک ایک لفظ پر عمل کیا ہے۔

کیا کمال آدمی ہے!
January 15, 2025 at 2:02 PM

پوری کوشش کی، باقی تیری مرضی
4. زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے اور آپ جتنی زیادہ مشکلات کا سامنا کریں گے، اگلے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ اتنے ہی مضبوط ہوں گے۔

5. موت اور طاقتور سے کبھی نہ ڈریں، ہمیشہ خوف پر قابو پانے کی کوشش کریں۔
January 15, 2025 at 2:02 PM