rafeekhan.bsky.social
@rafeekhan.bsky.social
محسن نقوی اور رمیز راجہ کے دور کا فرق

رمیز راجہ کے نیچے دو سیمی فائنل اور ایک فائنل کھیلا۔ ون ڈے رینکنگ 1992 کے بعد پہلی بار نمبر ون بنی، ٹیسٹ رینکنگ پانچ پر پہنچی اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ نمبر چار اور تین کے درمیان رہی تھی۔

محسن نقوی کے نیچے بھی وہی ٹیم ہے لیکن ٹورنامنٹس میں پہلے راؤنڈ سے ہی باہر
February 26, 2025 at 11:35 AM
ہم حلال و حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے
حسینائیں حر'امی لے گئے اور حوریں مولوی
February 17, 2025 at 1:15 AM
یہ کس پارٹی کا لیڈر ہے جو خود کو شیر سمجھتا ہے۔
اشارہ
گنجا کھاؤ جی
February 6, 2025 at 9:55 AM
جس نے بھی یہ نمونہ ہم پر مسلط کیا ہے خدا اس کو اور کی نسلوں کو جلد از جلد اجاڑ دے۔ آمین
February 6, 2025 at 9:54 AM
یا تو ساحل سے کنارا تمہیں کر جانا تھا
تشنہ لب تھے تو سمندر میں اتر جانا تھا

مجھ کو منظور بہر رخ تری خوشنودی تھی
تو اگر شہ بھی نہ دیتا مجھے ہر جانا تھا

اس نے خود دھوپ کے بیلے میں نہ ملنا چاہا
ورنہ سورج کو کھجوروں میں اتر جانا تھا
January 21, 2025 at 11:04 AM
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں.

ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں.
January 20, 2025 at 7:41 AM
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے

شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
January 20, 2025 at 7:41 AM
وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے
ہم برے لوگ ، برے وقت میں کام آتے ہیں
January 20, 2025 at 7:40 AM
‏سیاستدان جرنیلوں سے خفیہ ملاقاتیں کرتے تھے۔
خبر نکل جاتی تھی سیاستدان تردید کرتے پھرتے تھے۔
جرنیل نے سیاستدان سے خفیہ ملاقات کی سیاستدان نے خبر میڈیا کو دی جرنیل تردید کرتا پھر رہا ہے۔
January 19, 2025 at 2:47 PM
عمران خان سے ملاقات کے بعد ادراک ہوتا ہے کہ اکیلا عمران خان ہی آزاد ہے اور ہم سب قید میں ہیں۔
January 19, 2025 at 2:46 PM
سب سے پر سکون قوم سندھی ہے۔
نہ شور نہ شرابہ نہ شعور نہ تعلیم۔
بس بھٹو زندہ ھے۔
باقی سب جائے بھاڑ میں۔
January 19, 2025 at 2:45 PM
پاکستانی عدلیہ کا دنیا میں مقام رینکنگ
140/143
وجہ پوری دنیا نے دیکھ لی 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
January 19, 2025 at 2:44 PM
‏امریکی اصطلاح کے مطابق عاصم منیر اس وقت لنگڑی بطخ بن چکا ہے۔ اب وہ ری کنسائل کرنا چاہتا ہے لیکن بہت دیر ہوچکی۔
محکمے نے اس کی ایگزٹ پلاننگ کی نوک پلک درست کرنی شروع کردی ہے۔
جی کا جانا ٹھہر گیا، صبح گیا یا شام گیا ۔ ۔ ۔
January 17, 2025 at 12:21 AM
‏اس حکومت F-47 پشین گوئیاں کر کر کو غریدہ فاروقی(بھونکنے والی)، نصراللہ ملک، طلعت حسین، منیب فاروق، انصار عباسی، حسین حقانی وغیرہ نے مروایا ہے کہ جوبائیڈن جیت رہا ہے جیسے آٹھ فروری کو انہوں نے مروایا تھا۔
January 17, 2025 at 12:20 AM
‏ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دعوت نامہ نہ ملنے کے بعد اردلی شہباز شریف نے ساری رات وزیر اعظم ہاؤس کی چھت پر کھڑے ہو کر۔ امریکہ کی طرف منہ کر کے۔ اووووووووووو۔اوووووووووووو
کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا
اوووووووووو-اوووووووووووووو
January 17, 2025 at 12:17 AM
‏اس وقت قبر ایک ہے اور آرٹیکل 6 کی تلورا تین افراد پر لٹک رہی ہے، عاصم منیر، محسن نقوی اور سکندر سلطان۔
سکندرسلطان کی کوشش ہوگی کہ وہ بچ جائے۔
محسن نقوی کی کوشش ہوگی کہ وہ اور اس کا بہنوئی عاصم منیر بچ جائیں
عاصم منیر کی کوشش ہوگی کہ وہ خود اور اس کا سالا محسن نقوی بچ جائیں۔
مردے تین ہیں اور قبر ایک
January 16, 2025 at 7:43 AM
اسٹیبلشمنٹ نے اتنی فسطائیت کی کہ عمران خان اور اسکی جماعت کے دل سے ڈر اور خوف نکل کر اس ہائبرڈ نظام کے دل میں بیٹھ گیا ہے، یہ حالات کو اس نہج پر لے آئے ہیں کہ فیصلہ سنانے والے آگے آگے بھاگ رہے ہیں اور فیصلہ سننے والا عمران خان پیچھے پیچھے ہے۔
January 16, 2025 at 7:41 AM
‏جب خان صاحب روزانہ تقریر کرتے تھے اور جملے استعمال کرتے تھے جیسے:

1. انسان صرف کوشش کر سکتا ہے، کامیابی اللہ دیتا ہے۔

2. عزت اور زلت اللہ دیتا ہے کوئی انسان کسی کو زلیل نہیں کرتا۔

3. اگر میں اپنے مشن کے لئے پوری کوشش کروں گا تو میں اپنے اللہ کے پاس جا کر کہ سکوں گا کہ اللہ میں نے اپنی
January 15, 2025 at 2:02 PM
‏غدار کی سزا موت ہے۔ سیاست میں مداخلت غداری ہے۔ آئین شکنی غداری ہے۔ سائفر پر لیٹنا غداری ہے۔ مینڈیٹ چھیننا غداری ہے۔ معصوموں پر گولیاں برسانا غداری ہے۔ غدار کی سزا موت ہے۔
January 15, 2025 at 2:00 PM
یہ جو آج کل منہ سے خطا کے پتلے والی کہاوتیں سن رہے ہیں یہ اپنی گردن بچانے کی کوشش ہے۔ گولی چلانا خطا نہیں جرم ہے۔ لوگوں کے گھروں میں گھسنا خطا نہیں جرم ہے۔ لوگوں کو مارنا تشدد کرنا خطا نہیں جرم ہے۔ آج بھی ہزاروں تحریک انصاف کے ورکرز اور رہنما جیلوں میں ہیں۔ خطا ایک بار ہوتی ہے۔ بار بار جرم ہوتا ہے
January 15, 2025 at 1:59 PM
سینیگال سے تعلق رکھنے والا سیاہ فام فٹبال پلیئر سادیو مانے (Sadio Mane) کے پاس ٹوٹا موبائل ہے۔ یہ انگلینڈ فٹبال کلب "لیور پول" کا دنیا کا بہترین سٹرائیکر مانا جاتا ہے۔
فٹبال کھیل کر اس کی سالانہ آمدنی ( 1ارب 57 کروڑ لگ بھگ)ہے۔
یہ کہتا ہے کہ میں سکول بنواوں گا،لوگوں کو کپڑے،جوتے اور کھانا دوں گا۔
January 14, 2025 at 8:42 AM
‏کچھ ٹاوٹس نے اعتراض کیا کہ آپ کے حکم پر ہم نے فیصلہ جاری کرنے کے ٹویٹس کر دئیے.
اور آپ نے فیصلہ روک دیا
صاحب جو خود پریشان تھے
غصے سے بولے :
تمہیں بھونکنے ہی کے پیسے ہی ملتے ہیں۔
جب کہا جائے جتنا کہا جائے اتنا بھونکتے رہو۔
اور ہم پر نہیں
جس پر بھونکنے کا کہا ہے
اسی پر بھونکتے رہو
#گولی_کیوں_چلائی
January 14, 2025 at 8:34 AM
‏فوج نے آج فیصلہ نہیں سنا کر اپنے تمام ٹاوٹ ذلیل کروا دئے، عسکری ٹاوٹوں کو آج احساس ہو جانا چاہیے کہ وہ صرف پالے ہوئے کتے ہیں۔
لیکن یہ احساس ہونے کے لئے بھی عقل چاہیے جو راوی کے پاس نہیں ہے۔
January 14, 2025 at 3:15 AM
‏"ہم فیصلہ کریں گے کون ملک چلائے گا اور کون نہیں"
سے لیکر فیصلہ سنانے کی ہمت بھی ختم ہوجانے تک کا سفر عاصم منیر کے لیے عبرتناک بھی تھا اور وحشت ناک بھی۔ آنے والے دنوں میں یہ دردناک اور کربناک ہونے والا ہے۔
بھاگ فوج بھاگ
January 14, 2025 at 3:15 AM
سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کہتے ہیں"بیٹھ جاؤ بی بی"
اور پرائیویٹ ہسپتال میں"میم تشریف رکھیں"
انکی تعلیم میں فرق ہوتاہے یا دماغ میں؟
January 13, 2025 at 1:29 PM