rafaqatbhatti.bsky.social
@rafaqatbhatti.bsky.social
Reposted
الرٹ 🛑
ڈی چوک اور اطراف میں لائٹیں بند، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا
November 26, 2024 at 1:56 PM
Reposted
انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے ساتھ احتجاج میں 3 لاکھ سے زیادہ لوگ موجود ہیں۔

حامد میر
@hamidmir.bsky.social
November 25, 2024 at 7:59 PM
Reposted
نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولیاں ماری جا رہی ہیں۔
ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔
November 26, 2024 at 8:21 AM
Reposted
کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں
November 25, 2024 at 9:38 PM
Reposted
ایک سال بھی رکنا پڑا تو رکیں گے، عمران خان کو رہا کئے بغیر واپس نہیں جائیں گے
November 25, 2024 at 9:48 PM
Reposted
پی ٹی ائی ٹائیگرز پانی میں تیر کر اسلام اباد احتجاج پر پہنچ رہے ہیں
اس ویڈیو کو دیکھو اور ری پوسٹ کرو اور پوری دنیا میں پھیلا دو
November 25, 2024 at 11:20 PM
Reposted
سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو
‏امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر....
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩ ⁧‫#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 25, 2024 at 11:31 PM
Reposted
bsky.app/profile/iqba...
تمام خان کے سپاہی ایکدوسرے کو فالو کریں کمنٹ اور لائیک کریں تاکہ بلو سکائی پر بھی خان کے چاہنے والوں کی اکثریت ھو
مجھے فالو کریں 100 % فالو بیک ملے
November 24, 2024 at 12:02 PM
Reposted
Watch full video too much funny 🤣
#imrankhan
November 24, 2024 at 1:17 PM
Reposted
‏1965اور1971 کی جنگ میں بھی ایسےحالات نہیں تھےجیسےآج ہیں ہرچوک میں ہرقسم کی پولیس کھڑی ہےپنجاب پولیس سندھ پولیس اور رینجرز والےکھڑےہیں میں نےاتنی وردیوں میں کبھی پولیس والےنہیں دیکھےمیرےگھر سےیہاں تک3کلومیٹر پہ چار جگہ کنٹینرلگائےگئےہیں کیاہندوستان حملہ آورہوگیاہے۔شاہد

یے جنگ ہم ھی جیتینگے جرنیلا
November 24, 2024 at 5:57 PM