RAJA BILAL MEHMOOD
banner
r2b-4.bsky.social
RAJA BILAL MEHMOOD
@r2b-4.bsky.social
Founder & President
World Rajputana Movement 🚩⚔️🐎
|Politician🇵🇰|✊|social activist_PP=18|⚔Youth Leader|Rajputana👑|🐎| +923338130903|®1997|
دنیا کے خیالات بدلے ہیں، مناہجِ عمل میں انقلاب برپا کیا ھے۔ زمانے کے رنگ میں رنگ جانے کے بجائے زمانے کو خود اپنے رنگ میں رنگ کر چھوڑا ھے"
( سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ ۔ تنقیحات )
November 27, 2024 at 4:06 PM
ایسے لوگوں کا کوئی قابلِ ذکر کارنامہ انسانی تاریخ میں نہیں پایا جاتا۔
تاریخ بنانا صرف بہادر مَردوں کا کام ھے۔ انہی نے اپنے جہاد اور اپنی قربانیوں سے زندگی کے دریا کا رُخ پھیرا ھے،
November 27, 2024 at 4:06 PM
جو خطرات و مشکلات کے مقابلہ کی ہمّت نہ رکھتے ہوں، جن کو دنیا میں محض آسائش اور سہولت ہی مطلوب ہو جو ہر سانچے میں ڈھل جانے اور ہر دباؤ سے دب جانے والے ہوں،
November 27, 2024 at 4:05 PM
Follow
November 18, 2024 at 7:52 PM