RAJA BILAL MEHMOOD
banner
r2b-4.bsky.social
RAJA BILAL MEHMOOD
@r2b-4.bsky.social
Founder & President
World Rajputana Movement 🚩⚔️🐎
|Politician🇵🇰|✊|social activist_PP=18|⚔Youth Leader|Rajputana👑|🐎| +923338130903|®1997|
December 25, 2024 at 6:30 PM
December 22, 2024 at 6:32 AM
December 10, 2024 at 6:05 PM
یہ صدی انقلاب کی صدی لگ رہی ہیں پوری دنیا میں اسلام نافذ ہوگا۔۔
انشاء اللّٰہ ۔۔۔
December 8, 2024 at 7:48 AM
پنجاب حکومت کا، مریم نواز کا ایک سال کی مشاورت کے بعد پنجاب کے عوام کیلئے پہلا عوام، فلاحی منصوبہ جس سے وزراء میں خوش حالی آئے گی ،غربت کم ہوگی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی؟ مسکرا کیوں ریے ہیں؟ فارم 47 والے ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کوئی جماعت اسلامی تھوڑی ہے۔ کیا سمجھے؟؛
December 5, 2024 at 7:09 PM
یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام، غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لیے سخت قوانین و ضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے۔ کور کمانڈرز کانفرنس
احتیاط ضروری اے
عسکری قیادت کا فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار
www.siasat.pk
December 5, 2024 at 2:32 PM
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔ منقول۔۔
December 3, 2024 at 9:51 AM
پٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔
ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔
سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣
کون لوگ ہیں یہ 😆
December 1, 2024 at 7:31 AM
November 29, 2024 at 10:11 AM
اسلام آباد کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سیل کرنے کی تیاریاں؟،
ڈی چوک جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے،
گورنر راج کی تیاری ؟
November 28, 2024 at 4:27 PM
گورنرراج جیسے آمرانہ اقدامات جمہوری روح کے منافی ھے جس کی سیاسی جماعتوں کو قطعا حمایت نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاھے کہ اگر وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوامیں گورنرراج نافذ کیا تو جماعت اسلامی اس فیصلے کی بھرپورمخالفت کرے گی۔*3/3
November 28, 2024 at 3:10 PM
جماعت اسلامی عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے کسی بھی غیرجمہوری فیصلے کی حمایت نہیں کریں گی بلکہ ایسے غیر جمہوری فیصلے کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائے گی۔ کسی بھی جمہوری سیاسی جماعت کے لئے گورنرراج کی حمایت ایک شرمناک فیصلہ ھوتا ھے سیاسی جماعتوں کو سیاسی مخالفین کا مقابلہ سیاسی میدآن میں کرنا چاہئے2/3
November 28, 2024 at 3:10 PM
*وفاقی کابینہ کی جانب سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت ایک غیرجمہوری رویہ ھے جو عوامی مینڈیٹ کی توہین ھے فارم 47کی بنیاد پر کھڑی وفاقی حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ کو پس پشت ڈالنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ھے.1/3
November 28, 2024 at 3:08 PM
"قوت ڈھل جانے کا نام نہیں، ڈھال دینے کا نام ھے۔
مُڑ جانے کو قوت نہیں کہتے، موڑ دینے کو کہتے ہیں۔
دنیا میں کبھی نامَردوں اور بُزدلوں نے کوئی انقلاب پیدا نہیں کیا۔
جو لوگ اپنا کوئی اصول، کوئی مقصدِ حیات، کوئی نصب العین نہ رکھتے ہوں،
جو بلند مقصد کیلیے قربانی دینے کاحوصلہ نہ رکھتے ہوں
November 27, 2024 at 4:05 PM
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے بعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)
November 26, 2024 at 4:39 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! فرما یا تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
(مسند احمد)
November 26, 2024 at 7:24 AM
اس کی قدر و قیمت اجازت نہیں دیتی کہ ہم اسے محض ذہنی لذت حاصل کرنے کے لئے استعمال کریں ۔اس کا احترام روکتا ہے کہ ہم اسے مجرد تفاخر کے جذبہ کی تسکین کا ذریعہ بنائیں (محسن انسانیت ﷺ سے اقتباس) 2/2
November 25, 2024 at 6:03 PM
محمد ﷺ کی داستان حیات رستم و سہراب کا قصہ نہیں، الف لیلہ کی کہانی نہیں اور کسی خیالی کردار کا افسانہ نہیں ، اس کا مقام یہ ہر گز نہیں کہ اسے ہم علم وادب کی تفریحی چوپال کا محض ایک سرمایہ رونق بنائیں ، 1/2
November 25, 2024 at 6:02 PM
2812 صحیح بخاری
November 24, 2024 at 6:20 AM
اے میرے رب ملک پاکستان پر رحم فرمانا اس کے باسیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین ۔
November 23, 2024 at 7:04 PM
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
مولانا مودودی رحمتہ اللہ
November 23, 2024 at 1:20 PM
کس میں ہمّت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی
ہم پروں سے نہی حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں✌️🔥
November 18, 2024 at 5:43 AM
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 18, 2024 at 5:25 AM