banner
qjstone.bsky.social
@qjstone.bsky.social
'تمہارا جسم مقدس ہے۔
تم ہیرے اور موتیوں سے زیادہ مقدس ہو۔
ایک عورت کا جسم خدا کی عطا کردہ خزانہ ہے۔
اس خزانے کی حفاظت کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرو۔
ایسی چیز کو خوبصورتی کے بہانے بدصورتی کا تحفہ نہ دو، جسے تمہارے والدین نے محبت اور پرورش سے پروان چڑھایا ہو۔
December 28, 2024 at 2:50 PM
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ پھوجی پروڈیکٹ کا بائیکاٹ
December 7, 2024 at 1:46 PM
اس تصویر میں پودے کا ٹاور کی طرح کا حصہ دراصل اس کا پھول ہے جو اس پودے میں صرف ایک بار کھلتا ہے اور سال بھر کھلا رہتا ہے- اس دوران فرٹیلائزیشن سے اس پودے کے بیج بنتے ہیں جس کے بعد اس کا پھول اور پودا دونوں مرجھا جاتے ہیں اور اس کے بیج چاروں طرف بکھر جاتے ہیں
December 1, 2024 at 4:32 AM
ڈی چوک سے رات گئے لال اے لال اے کروانے کے بعد یوتھیو کی ممکن واپسی🤣🤣
November 24, 2024 at 11:51 AM
ہاں بھی یوتھیو تیار ہو🤣🤣
November 24, 2024 at 11:50 AM
انگریزوں کی بشری پنکی🤣🤣
November 24, 2024 at 11:50 AM
اونٹ کانٹوں کو بھی کھاتا ہے اور وہ اس کے معدے یا آنتوں کو نقصان نہیں پہنچاتا کیونکہ اس کا لعاب کانٹوں کو تیزاب کی طرح تحلیل کرتا ہے۔
November 23, 2024 at 1:48 PM
یہاں سے اٹھا کے لائے🤣🤣
November 23, 2024 at 4:23 AM
اینوں🤣🤣
November 23, 2024 at 4:21 AM
باری برسی کھٹن گیا سی تے
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
کاپی شبانہ شوکت
November 23, 2024 at 4:21 AM
فرانس کی لاوارث جیل...🇫🇷

فرانس کے پہاڑی علاقوں میں کچھ ایسی تاریخی لاوارث جیلیں ہیں جو ماضی میں سیاسی قیدیوں، مجرموں یا جنگی قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی تھیں۔ ان میں سے ایک مشہور مثال "شیٹو ڈی اِف" (Château d'If) ہے
November 22, 2024 at 4:16 AM
رومن ایمپائر (موجودہ یورپ) میں قراقرم اور ہندوکُش کی طرح پہاڑوں کا ایک طویل سلسلہ پھیلا ہوا تھا جو جس کا نام ایلپس (Alps) ہے - یہ ایک برف پوش سلسلہ ہے -
رومی ایلپس پہاڑ سے اس قدر خوف کھاتے تھے کہ اس کی عبادت کیا کرتے تھے -
November 22, 2024 at 3:49 AM