banner
qjstone.bsky.social
@qjstone.bsky.social
امریکی باکسر محمد علی کی بیٹی کو دی گئی نصیحت

جب محمد علی کی بیٹی اپنے والد سے ملنے گھر گئی تو اس کا لباس کچھ زیادہ پرکشش تھا۔
بیٹی نے اس ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ والد نے اسے اس بارے میں کیسے نصیحت کی۔
December 28, 2024 at 2:50 PM
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ پھوجی پروڈیکٹ کا بائیکاٹ
December 7, 2024 at 1:46 PM
Reposted
‏عمران خان کا سابق سالا اور بچوں کا ماموں کھلم کھلا اسرائیل کے حق میں لکھتا ہے، غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی کو جائز قرار دیتا ہے،ٹوئٹر ٹائم لائن چیک کرلیں
وہ کھل کر سامنے آگیا ہے اور کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو ہرصورت دوبارہ پاور میں لائیں گے،اصل مالک میدان میں کود پڑے
November 30, 2024 at 9:04 PM
Reposted
‏12 ضلعے کراس کرنے کے بعد اب پیش خدمت ہے علی امین اور بشری بی بی کی گاڑی پورے 10 کلومیٹر ٹائر کے بغیر صرف رم پہ چلتی گئی ہے ...!!
🤣
عمر ایوب کی نئی چول
November 30, 2024 at 6:31 PM
Reposted
‏مسلم لیگ ن کی قیادت ہمیشہ پہلے خود گرفتاری دیتی ہے تا کہ انکے کارکن محفوظ رہیں
یہ پہلی بزدل جماعت دیکھی ہے جس کے ڈھائ ہزار کارکن گرفتار ہو گئے لیکن ایک بھی MPA یا MNA گرفتار نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
November 30, 2024 at 6:39 PM
دنیا کا نایاب ترین پودا
اس پودے کا شمار دنیا کے نایاب ترین پودوں میں ہوتا ہے- اس کا نام
Puya Raimondi
ہے اور یہ سطح سمندر سے لگ بھگ چار ہزار میٹر کی بلندی پر پایا جاتا ہے- اس پودے کو بلوغت تک پہنچنے میں ایک سو سال لگتے ہیں جس کے بعد یہ صرف ایک دفعہ پھول دیتا ہے
December 1, 2024 at 4:32 AM
ڈی چوک سے رات گئے لال اے لال اے کروانے کے بعد یوتھیو کی ممکن واپسی🤣🤣
November 24, 2024 at 11:51 AM
Reposted
When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes?
He couldn’t find any youthias for #FinalCall
November 24, 2024 at 10:28 AM
ہاں بھی یوتھیو تیار ہو🤣🤣
November 24, 2024 at 11:50 AM
انگریزوں کی بشری پنکی🤣🤣
November 24, 2024 at 11:50 AM
Reposted
کیا پاکستان کا نہیں سوچنا چاہیئے ؟

جب پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی تو کیوں احتجاج اور ہنگانے کرنے کا ارادہ ہے؟

کسی ملک میں معیشت کی بحالی، سیاسی اتحکام سے مشروط ہوتی ہے۔ نیازی کے اقتدار سے جانے کے بعد نیازی نے سیاسی استحکام نہیں آنے دیا۔ کیونکہ مستحکم پاکستان نیازی کی سیاسی موت ہے
November 23, 2024 at 1:39 PM
Reposted
تحریک انتشار کی توڑ پھوڑ دنگا فساد کی وجہ سے دکانیں بند کرنا پڑتی ہیں جن کی وجہ سے کاروبار ختم ہوتا جارہا ہے یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔
November 23, 2024 at 1:40 PM
Reposted
ڈ سے ڈیل/ڈنڈا دونوں آتا ہے ، ڈیل تو نہیں ملی مگر ڈنڈا لازمی ملے گا !!
November 23, 2024 at 1:46 PM
Reposted
ڈنڈے اور شیل کھانے کے لیے لوگوں کے بچے ہیں یہ اور اس ڈائن کے بچے گھر میں رہیں گے،
یوتھیو عقل سے کام لے لو ابھی بھی
November 23, 2024 at 1:46 PM
اونٹ تازہ اور نمکین دونوں طرح کا پانی پیتا ہے۔ یہ بحیرہ مردار کا پانی بھی پی سکتا ہے اور اسے کچھ نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اونٹ کے گردے پانی کو فلٹر کرتے ہیں۔ وہ اسے نمک سے الگ کرتے ہیں اور اسے پینے کے لیے موزوں تازہ پانی میں بدل دیتے ہیں۔
November 23, 2024 at 1:48 PM
Reposted
"جب ہم منڈوری پہنچے، قافلے پر شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔ میں ایک 8 سالہ لڑکی کو محفوظ مقام تک لے جا رہا تھا، لیکن ایک گولی نے اُسے مار ڈالا اور وہ میری بانہوں میں دم توڑ گئی،" دانش طوری نے کہا۔ "حملہ آور پولیس کے آنے تک لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہے۔" 💔

#سانحہ_کرم
November 23, 2024 at 3:49 AM
Reposted
میر حسین نے کرم میں ہونے والے ہولناک حملے کا ذکر کیا: "مسلح افراد نے بسوں اور گاڑیوں پر فائرنگ کی؛ فائرنگ 40 منٹ تک جاری رہی۔ خواتین کی آہیں اور مدد کی پکاریں فضا میں گونج رہی تھیں۔" ابنِ علی بنگش، جو ایک قریبی عزیز کو کھو چکے تھے، نے اسے "کرم کی تاریخ کا سب سے غمگین دن" قرار دیا۔ 💔

#سانحہ_کرم
November 23, 2024 at 3:51 AM
Reposted
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
‏وزیراعظم
November 22, 2024 at 1:26 PM
Reposted
‏کثرت نہیں برکت مانگیں
کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت نعمت ہے
کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ہے
کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے!
جو بھی ملا اس پر " الحمدلله "کہیں اور جو نہیں ملا اس میں " اللّٰهَ تعالٰی" کی حکمت سمجھ کر صبر کریں۔۔
November 23, 2024 at 4:09 AM
باری برسی کھٹن گیا سی تے
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
کاپی شبانہ شوکت
November 23, 2024 at 4:21 AM