Qazi Meraj
qazimeraj.bsky.social
Qazi Meraj
@qazimeraj.bsky.social
Reposted by Qazi Meraj
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
November 21, 2024 at 11:48 AM
Reposted by Qazi Meraj
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:53 PM
Reposted by Qazi Meraj
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
November 17, 2024 at 4:55 PM
Reposted by Qazi Meraj
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Qazi Meraj
ممبر بنو طاقت بنو
پاکستان کا ساتھ دو
November 17, 2024 at 4:34 PM
Reposted by Qazi Meraj
اگر تمھارے پاس سوشل میڈیا پر پیش کرنے کےلیے صدقہ جاریہ رہنے والی کوئی نیکی نہیں تو کم از کم وہاں کوئی ایسی برائی تو نہ چھوڑو جو مرنے کے بعد تمھارے نام پر باقی رہ جائے۔
November 16, 2024 at 6:05 PM
Reposted by Qazi Meraj
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
"میں تو حیران ہوں ان لوگوں پر جو جماعت اسلامی کے آنے کا راستہ روکتے ہیں ۔ ہم تو کوئ ڈیل نہیں کرتے ۔ہم تو نہیں کہتے ہمیں زبردستی لے آو۔
آپ چوروں اور ڈاکوؤں کی سرپرستی کریں اور ایمانداروں کا راستہ روکیں ۔
اس طرح اب نہیں چلے گا۔"

حافظ نعیم الرحمن کا عوامی مینڈیٹ کی مسلسل توہین پر اسٹیبلشمنٹ سے سوال۔
November 17, 2024 at 4:47 PM
Reposted by Qazi Meraj
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 4:07 PM
Reposted by Qazi Meraj
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 2:20 PM
Reposted by Qazi Meraj
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔
November 17, 2024 at 2:24 PM