banner
qasimgujjar.bsky.social
@qasimgujjar.bsky.social
آپ پرفیکٹ نہیں ہیں تو اپنی خامیاں اور گناہ دیکھ کر پریشان نہ ہوا کریں
توبہ کریں اور پھر سے شروع کریں
صرف اللّٰہ کے ساتھ ہی تو انسان ہمیشہ ہر چیز نئے سرے سے شروع کر سکتا ہے۔💐
December 16, 2024 at 2:07 PM
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
December 3, 2024 at 8:47 AM
دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا
مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے❤
November 23, 2024 at 2:35 PM
خوبصورت منظروں کا حُسن اپنی جگہ, لیکن سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے🤍
November 22, 2024 at 8:26 PM
November 18, 2024 at 9:36 AM