banner
qasimgujjar.bsky.social
@qasimgujjar.bsky.social
Pinned
بلیو سکائی پر ابھی اتنی زیادہ پابندیاں نہیں آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو اور فالو بیک دیے سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
" معاشرے کے بدکردار
لوگوں کا معزز اور معتبر
ہوجانا معاشرے کی تباہی اور بربادی کی واضح
دلیل ہے.!
March 10, 2025 at 7:58 PM
ھم تو مجبورِ وفا ہیں مگر اے جانِ جہاں
اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئ کرتا ہے ؟
February 28, 2025 at 3:18 PM
مجھے لگتا ہے کہ جب میں اپنے برے وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاؤں گا عین اس وقت مجھے یہ زندگی دھوکہ دے گی 🙂
January 30, 2025 at 6:39 AM
اوہدی میری گل نئی ہوندی دل دی مشکل حل نئی ہوندی.
سجناں دے درشن نئی ہوندےتاں ای طبیعت ول نئی ہوندی
January 28, 2025 at 3:24 PM
آپ پرفیکٹ نہیں ہیں تو اپنی خامیاں اور گناہ دیکھ کر پریشان نہ ہوا کریں
توبہ کریں اور پھر سے شروع کریں
صرف اللّٰہ کے ساتھ ہی تو انسان ہمیشہ ہر چیز نئے سرے سے شروع کر سکتا ہے۔💐
December 16, 2024 at 2:07 PM
تجھ سے نہیں وقت سے ناراض ہوں میں
جو تجھے کبھی میرے لئے ملا ہی نہیں۔...
December 12, 2024 at 8:49 AM
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
December 3, 2024 at 8:47 AM
ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کےبرستےہیں کبھی بےرخی سےگزر جاتےہیں💔
November 30, 2024 at 3:07 PM
بہت اندر کہیں اک دکھ میں آدھا ہو رہا ہوں میں!
November 30, 2024 at 9:04 AM
وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ہیں
عروج پر تو ہر شخص وفادار ہوتا ہے
November 27, 2024 at 8:45 PM
دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا
مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے❤
November 23, 2024 at 2:35 PM
خوبصورت منظروں کا حُسن اپنی جگہ, لیکن سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے🤍
November 22, 2024 at 8:26 PM
دل کر رھا ھے دراز ایپ سے اپنے لیے خوشیاں آڈر کر لوں۔۔🙄🙄
November 22, 2024 at 9:07 AM
بچپن ٹھیک تھا ❤
دانت ٹوٹتے تھے دل نہیں
November 22, 2024 at 8:21 AM
پولیس اسوقت کسی بھی احتجاجی ریلے کو کچھ نہیں کہہ سکتی جب تک وہ پبلک اور سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔ پر امن احتجاج آئینی حق ہوتا ہے سبکا۔ کپتان کے چاہنے والو اسے مایوس نہ کرنا۔
November 21, 2024 at 1:31 PM
دنیا کی سب سے وزنی شے خالی جیب ہے۔ جو انسان کو چلنے سے لیکر رشتے نبھانے تک سے محروم کردیتی ہے
November 21, 2024 at 10:51 AM
انسان سب گھر میں ھے مگر افوس انسانیت بہت کم گھروں میں ھے
November 20, 2024 at 8:28 AM
Reposted
November 20, 2024 at 2:10 AM
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
November 20, 2024 at 7:49 AM
Reposted
💝💝
November 19, 2024 at 2:03 AM
Reposted
‏‎غریب مانگے تو بھیک!!
مولانا مانگے تو چندہ !!!
کروڑ پتی مانگے تو ڈونیشن !!!
ارب پتی مانگے تو سبسڈی !!!
یہاں تو پورا نظام ہی منگتوں پر کھڑا!
November 19, 2024 at 4:03 PM
بلیو سکائی پر ابھی اتنی زیادہ پابندیاں نہیں آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو اور فالو بیک دیے سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
November 19, 2024 at 12:04 PM
Reposted
😢😢😢😢
November 19, 2024 at 10:52 AM