Samina Qasim
banner
qas58.bsky.social
Samina Qasim
@qas58.bsky.social
‏؀مدت کےبعد خواب میں آۓتھےمیرےباپ
‏اوراُنہوں نےمجھ سےاتناکہا “خوش رہاکرو”
‏جنکےباپ مرجاتےہیں،انکے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے۔زندگی بہت تھکادیتی ہے اورساۓ کی ضرورت ضرور پڑتی ہے۔🥲💔😭
‏آج میرےوالدکی برسی ہے۔اللہ انکی ڈھیروں مغفرت فرماۓ۔آمین۔ آپ سب سےدعاءایصال ثواب کی گزارش ہے🙏🤲🏼
December 4, 2024 at 7:24 PM
‏پرسوں رات ڈی چوک سے ایک یوتھیا ،اسلام آباد ٹول پلازہ سے آئن لائن ہو کر اپنی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ۔👇
‏عجیب بات ہے ،کفن ڈی چوک میں رہ گئے تھے
‏اور
‏لاشیں پشاور بھاگ گئیں😅
‏جعلی شہید 🤦‍♀️😁
November 27, 2024 at 7:12 PM
‏The picture says it all…
‏اس تصویر کو غور سے دیکھیں ۔
‏اس تصویر نے بازی پلٹ دی ۔
‏🇵🇰🇵🇰💯🙌🎯
‏⁦‪#ShahbazSharif‬⁩
‏⁦‪#GenAsimMunir‬⁩
November 27, 2024 at 9:42 AM
ریاست کب جاگے گی ؟؟؟
November 26, 2024 at 9:33 AM
‏جنرل باجوہ کےقریبی ذرائع نےبشری بی بی کےاس گھناؤنےالزام کوسوفیصد جھوٹاقراردےدیا۔
‏بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔
‏“نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن”
‏(نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے)
‏⁦‪
November 21, 2024 at 7:45 PM
‏یوتھیؤں نےشہبازگل کےساتھ مل کرپرویزسندھیلہ صاحب کےخلاف ایک محاذکھڑا کردیاہےجو قابل مذمت ہے۔
‏میں تب سےپرویزبھائ کو جانتی ہوں جب انہوں نے Vlogکرنےشروع کئیےتھے۔مسلم لیگ ن کےنظریاتی کارکن ہیں۔میں نےہمیشہ انہیں نوازشریف صاحب کاسچااور وفادارسپورٹرپایا۔
‏⁦‪#PervaizSandhila
November 20, 2024 at 6:06 PM
سُورہ ء الکوثر
ترجمہ 👇
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔

پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔

بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔
November 19, 2024 at 8:18 PM
Happy Men’s Day to my man 💖
#Men’sDay
November 19, 2024 at 7:16 PM
میں پچھلے 26 سال سے 6 سے 8 سال تک کے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔ ساڑھے پانچ دہائیاں گُزر گئیں ، جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر آگئی لیکن چھوٹے بچوں کو پڑھانے اور انکے ساتھ روزانہ کے interaction کی وجہ سے اب تک میرے اندر کی بچی زندہ ہے۔ یہ ایک خوشگوار تجربہ ہے جو آپکو تروتازہ رکھتا ہے۔ الحمداللہ۔🙏
November 18, 2024 at 7:45 PM
کولاچی ریسٹورنٹ، دو دریا،کلفٹن کراچی کا ایک خوب صورت نظارہ ۔
#Kolachi
#DoDarya
November 18, 2024 at 9:24 AM
کیا یہ میں ہوں؟؟؟
🫣😂😎
November 17, 2024 at 6:23 PM