اوراُنہوں نےمجھ سےاتناکہا “خوش رہاکرو”
جنکےباپ مرجاتےہیں،انکے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے۔زندگی بہت تھکادیتی ہے اورساۓ کی ضرورت ضرور پڑتی ہے۔🥲💔😭
آج میرےوالدکی برسی ہے۔اللہ انکی ڈھیروں مغفرت فرماۓ۔آمین۔ آپ سب سےدعاءایصال ثواب کی گزارش ہے🙏🤲🏼

عجیب بات ہے ،کفن ڈی چوک میں رہ گئے تھے
اور
لاشیں پشاور بھاگ گئیں😅
جعلی شہید 🤦♀️😁
عجیب بات ہے ،کفن ڈی چوک میں رہ گئے تھے
اور
لاشیں پشاور بھاگ گئیں😅
جعلی شہید 🤦♀️😁
اس تصویر کو غور سے دیکھیں ۔
اس تصویر نے بازی پلٹ دی ۔
🇵🇰🇵🇰💯🙌🎯
#ShahbazSharif
#GenAsimMunir
اس تصویر کو غور سے دیکھیں ۔
اس تصویر نے بازی پلٹ دی ۔
🇵🇰🇵🇰💯🙌🎯
#ShahbazSharif
#GenAsimMunir
میاں صاحب نےخان کوپاکستان پرمسلط کرنےپریہ سوال لندن میں خودساختہ جلاوطنی کےدوران ہی باجوہ صاحب سے پوچھ لیاتھا 👇
“باجوہ صاحب آپکوجواب دینا ہوگاکہ یہ سوغات کہاں سےلے آۓ؟”
@NawazSharifMNS
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔
“نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن”
(نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے)

@ShakilRai2
حکومت-عمران مذاکرات: شوشہ یا حقیقت؛ رہائی کی شرائط؛ حکومت اور پارلیمنٹ کا مستقبل؟👇
youtu.be/OPMRtGdy2iw?...

میں تب سےپرویزبھائ کو جانتی ہوں جب انہوں نے Vlogکرنےشروع کئیےتھے۔مسلم لیگ ن کےنظریاتی کارکن ہیں۔میں نےہمیشہ انہیں نوازشریف صاحب کاسچااور وفادارسپورٹرپایا۔
#PervaizSandhila

ترجمہ 👇
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔
پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔

اگر صحت ساتھ چھوڑ جاۓ تو انسان ہر رشتے کے لئیے درد بن جاتا ہے 💔
#تلخ_حقیقت

🫣😂😎
🫣😂😎