پُرانا نظام بدلتا ہے اور ہم اسے واپس نہیں لاسکتے لیکن ہم اس سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، اسی طرح ہم مرشد کریم بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کی یاد دلوں میں تازہ کرتے ہوئے ان کی زندگی اور ان کی تعلیمات سے ایک بڑا سبق سیکھ سکتے ہیں۔