Mumhammad Zohaib
banner
qalandrani.bsky.social
Mumhammad Zohaib
@qalandrani.bsky.social
ادب|فلسفہ|محبت|انسانیت|تاریخ|آزادی🚩
November 25, 2024 at 8:05 AM
بعض اعتبار سے ان کی طرزِ فکر بنیادی طور پر جدید تھی اور بعض دوسری باتوں میں ان کا ماضی سے بڑا گہرا رشتہ تھا اور وہ اس دور کے شعور کا ایک عکس تھے جسے روشن خیالی کا دور کہا جاتا ہے
مجموعی طور پر وہ ایک ایسے غیر معمولی فرد تھے جنہوں نےاس مقصد کو جس کے لیے وہ عمر بھر کوشاں رہے ایک امتیازی شان بخشی
November 20, 2024 at 9:09 AM
زندگی کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ زندگی کو اپنے لیے مشکل نہ بنایا جائے۔
November 19, 2024 at 10:30 PM
دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہیے۔
November 19, 2024 at 10:30 PM
♥️میں جہاں ہوں وہ محبت ہے
November 19, 2024 at 10:29 PM
November 19, 2024 at 7:47 AM
🚩
November 18, 2024 at 11:42 PM