qais-ab.bsky.social
@qais-ab.bsky.social
Reposted
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‎#UndeclaredMartialLaw
November 18, 2024 at 7:28 AM
Reposted
‏ہم وہ نسل ہیں جس نے نون لیگ کو ختم کیا
‏پیپلز پارٹی کھاپی ہے۔ مذہبی جماعتوں کو سیاست سے نکال پھینکا۔ قوم پرست جماعتوں کے ڈومیسائل ہی بدل دیے لیفٹ رائٹ، لبرل سوشلسٹ تو ہمیں دیکھ کر چھپ جاتے ہیں
‏ایک بوٹ مافیا بچی ہے نہیں چھوڑیں گے
‏نام رہے گا اللہ کا اور حکمرانی عوام کی انشاءاللہ
‏⁧‫
November 18, 2024 at 4:35 AM
Reposted
‎Reality of Pakistan Study by a Teacher
‎⁦‪#FinalCall‬⁩
‎⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 1:34 AM