Qadeer Soomro
banner
qadeersoomro.bsky.social
Qadeer Soomro
@qadeersoomro.bsky.social
post

Proud Jiyala PPP 🇱🇾 /Bhuttoism/Social Media Activists & Head PPP Digital Media District Ghotki ⚔️🇱🇾⚔️
ترجمان سنڌ حڪومت ديوان سکديو آسرداس ھيمناني صاحب سنڌڙي تنھنجي مٽيءَ جو مٽ ناھي سون نه چاندي دوزخ جھڙي دنيا ۾ تو دوزخ جھڙي دنيا ۾ تو مون لئه جنت آندي
@pppofficial.bsky.social
January 15, 2025 at 6:46 AM
آج شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت قدیر احمد سومرو ہیڈ PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے کی جس میں فدا حسین کوآرڈینیٹر ضلع گھوٹکی اسماعیل گڈانی کوآرڈینیٹر نعمان کوآرڈینیٹر وقار علی کوآرڈینیٹر اور ورکروں نے شرکت کی
@pppofficial.bsky.social
December 17, 2024 at 2:46 PM

آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
December 12, 2024 at 4:28 AM
پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس ضلع گھوٹکی پروگرام میں شرکت کی
‎#PPPFoundationDay
@pppofficial.bsky.social
November 30, 2024 at 5:03 PM
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 4:18 PM
تحریک انصاف کے شر پسند یوتھیوں نے پولیس کی ایک گاڑی کو آگ لگا دی ۔۔
November 25, 2024 at 11:42 AM
بھاگنے مت دینا آخری کال ہے 🤣😆😁😂
November 25, 2024 at 10:51 AM
جنگلیوں کو عقل آگئی یوتھیوں کو ابھی تک عقل نہیں آئی
November 22, 2024 at 11:25 AM
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
@pppofficial.bsky.social
November 22, 2024 at 8:46 AM
یہ مجمعہ کس کا بھٹو کا بھٹو کا نواسہ بلاول بی بی کا بیٹا بلاول
November 21, 2024 at 7:28 PM
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
November 21, 2024 at 6:29 AM