Qadeer Soomro
banner
qadeersoomro.bsky.social
Qadeer Soomro
@qadeersoomro.bsky.social
post

Proud Jiyala PPP 🇱🇾 /Bhuttoism/Social Media Activists & Head PPP Digital Media District Ghotki ⚔️🇱🇾⚔️
ترجمان سنڌ حڪومت ديوان سکديو آسرداس ھيمناني صاحب سنڌڙي تنھنجي مٽيءَ جو مٽ ناھي سون نه چاندي دوزخ جھڙي دنيا ۾ تو دوزخ جھڙي دنيا ۾ تو مون لئه جنت آندي
@pppofficial.bsky.social
January 15, 2025 at 6:46 AM
سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@pppofficial.bsky.social
January 13, 2025 at 4:52 PM
December 17, 2024 at 2:52 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، معاون خصوصی قاسم نوید قمر نے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں پر بریفنگ دی
December 17, 2024 at 2:49 PM
آج شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت قدیر احمد سومرو ہیڈ PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے کی جس میں فدا حسین کوآرڈینیٹر ضلع گھوٹکی اسماعیل گڈانی کوآرڈینیٹر نعمان کوآرڈینیٹر وقار علی کوآرڈینیٹر اور ورکروں نے شرکت کی
@pppofficial.bsky.social
December 17, 2024 at 2:46 PM

آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
December 12, 2024 at 4:28 AM
پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس ضلع گھوٹکی پروگرام میں شرکت کی
‎#PPPFoundationDay
@pppofficial.bsky.social
November 30, 2024 at 5:03 PM
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 4:18 PM
اچھی طرح یاد ہے جب تم لوگ ہماری لاشوں پر کھڑے ہوکر ہمیں روتا دیکھ کر ہنس رہے تھے

ابھی تم نے یہ وقت دیکھا کہاں ہے ورنہ شاید تمہارے مزاجوں میں رتی برابر انسانیت کی گھٹی پیدا ہوتی
November 27, 2024 at 11:46 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا خواتین کے لیے پیغام
November 25, 2024 at 11:44 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا پیغام
November 25, 2024 at 11:43 AM
تحریک انصاف کے شر پسند یوتھیوں نے پولیس کی ایک گاڑی کو آگ لگا دی ۔۔
November 25, 2024 at 11:42 AM
بھاگنے مت دینا آخری کال ہے 🤣😆😁😂
November 25, 2024 at 10:51 AM

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش

‎@ppp
November 25, 2024 at 4:39 AM
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women.

Read More: ppp.org.pk/pr/32967/
November 24, 2024 at 6:18 PM
30 November Pakistan People's Party 57 Foundation Day
@pppofficial.bsky.social
November 23, 2024 at 3:44 PM
ہندو دھرم میں کہاوت ہے کہ بھگوان جب کسی کو نسچت کرنا چاہتا ہے تو اس کی بدھی مار دیتا ہے۔!!
بشری نے عمران کی چتا کو آگ لگا دی ہے
‎یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو#
November 22, 2024 at 12:07 PM
جنگلیوں کو عقل آگئی یوتھیوں کو ابھی تک عقل نہیں آئی
November 22, 2024 at 11:25 AM
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
@pppofficial.bsky.social
November 22, 2024 at 8:46 AM
یہ مجمعہ کس کا بھٹو کا بھٹو کا نواسہ بلاول بی بی کا بیٹا بلاول
November 21, 2024 at 7:28 PM
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
November 21, 2024 at 6:30 AM
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
November 21, 2024 at 6:29 AM
پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
November 21, 2024 at 5:54 AM
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953
November 20, 2024 at 5:51 PM
ہر بچے کو معیاری تعلیم صحت کی سہولیات اور ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہماری اولین ترجیح ہے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام
November 20, 2024 at 1:20 PM