ptitiger786n.bsky.social
@ptitiger786n.bsky.social
پٹواریوں کی مائی
January 7, 2025 at 2:41 PM
Reposted
شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے۔
عمران خان 🔥🔥
January 7, 2025 at 6:41 AM
Reposted
تم نے جناح پڑھا
ہم نے خان دیکھا
December 14, 2024 at 1:18 PM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
مرشد کی پرانی ویڈیو
ہم ایک آزاد پاکستان چاہتے ہیں
December 7, 2024 at 8:50 PM
Reposted
December 7, 2024 at 9:06 PM
Reposted
November 27, 2024 at 9:57 AM
Reposted
میرے پیرو مرشد جناب عمران خان کے دیوانو اسلام علیکم

مطیع بھائی کو کالے سور اغوا کر کے لے گئے مطیع کے لیے آواز اٹھاؤ اور دعا کرو سب صبح بخیر
November 28, 2024 at 2:16 AM
Reposted
دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑل
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ رنگ
پھلوں میں انجیکشن
سبزیوں پر رنگ
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ

پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟
November 24, 2024 at 4:50 PM
آئی جی اسلام آباد کی فیملی کو لاہور لے کر جانے والے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ۔ ٹائر پھٹ گیا، ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ 3 زخمی
November 27, 2024 at 3:43 PM
Reposted
‏اسد قیصر کے مطابق 430 کارکنوں کی شہادت ہوئی ہے اور 900 کارکنان زخمی ہیں ۔
‏اللہ پاک رحم کرے
November 27, 2024 at 11:37 AM
Reposted

دھرنا ختم کرنا شہیدوں کے ساتھ غداری ہوگی
دھرنا ہر صورت جاری رہے گا
بشریٰ بی بی کا اعلان
November 27, 2024 at 12:08 PM
Reposted
جہاں بندوق کے سامنے بندوق والے تھے وہاں تو تُمنے 90000 فوجی نے 90 مِنٹ سے پہلے سرنڈر کر دیا تھا

نہتی عوام پے گولیاں برسا کے جیت کا جشن منا رھے ہو

آخ تھو تیری پروریش پے فوجی آ
November 27, 2024 at 12:13 PM
Reposted
‏لگتا ھے غدار پی ٹی ای کے اندر ھے۔

شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
‏ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔

علیمہ خان صاحبہ‏
November 27, 2024 at 12:29 PM
Reposted
پاکستانیوں کے خون سے ہر فوجی کے ہاتھ رنگے ہیں ۷ لاکھ یے اول درجے کے قاتل ہیں

اب اِن کے مرنے پے مُجھے دُکھ افسوس نہیں ہوگا مُجھے خوشی ہوگئ کیسی میرے بھائی کی شہدت کا بدلا پورا ہوا
November 27, 2024 at 12:42 PM
Reposted
‏تحریک انصاف کارکنان نے عمران خان کے لیے جان تک قربان کرنے کو ترجیح دی لیکن ظلم و فسطائیت کے سامنے جھکنا قبول نہیں کیا۔ تاریخ میں تحریک انصاف کارکنان کا نام دنیا کی عظیم جدوجھد میں شمار کیاجائےگا۔عمران خان جیسا لیڈر اور تحریک انصاف جیسے کارکنان شائد ہی دوبارہ کبھی پیدا ہوں۔

حبا فواد چوھدری
November 27, 2024 at 12:53 PM